Islamiya

Islamiya 3-185
Every soul will taste death,

Permanently closed.
This should bring out tears !A match is 90 minutesA tv series is 60 minutesA movie is 180 minutesSalat is 5 minutesJahan...
21/01/2021

This should bring out tears !

A match is 90 minutes
A tv series is 60 minutes
A movie is 180 minutes

Salat is 5 minutes

Jahannam forever

Jannat forever

Be smart to contemplate:

300 friends on whatsapp.

80 on the phone

50 friends in the neighbourhood.

In times of need 1 Friend

Funeral, family only

In the grave, alone

don't be surprised this is life.

Verily only your salat will benefit you.

If you find dust on your Mushaf.

Weep for yourself

For whoever stopped reading Qur'an

For 3 days
-
Is called quitter

NB: You are not forced to share.

But as Allah SWT says:
Remind, for reminder benefits the believers

Strange world:
Janazah after janazah as storms. Death after death

So and so died in car crash. Others from disease

Others walking and fell dead

All of them left life behind

And we buried them

Surely my day and your day will come.

You who delay tawbah for you are young.

Sorry it's not written on the graveyard FOR THE OLD ONLY

Life is only 3 days long:

Yesterday - Lived and never comes back

Today - We live and wont last

Tomorrow - we don't know where we will be.

So greet. Forgive and be charitable

For me, you and them will all leave...

Oh Allah we ask you a good ending. Grant us jannah. Protect us from jahannam. Ameen

Brother/sister, if you grow up doing something you will die doing it and if you die doing something you will be resurrected doing it.

If you read this post and you gained, it's reward... and if you share it, you spread it benefits.

Interesting stuff:

Streets - Busy

Market - Busy

Bank - Busy

University - Busy

Cafe - Busy

Restaurant - Busy

Stadium - Busy

Masajid -Empty

My advice is ensure you read the Qur'an everyday even if it's a verse may Allah reward us abundantly Ameen.

Allah sees you sharing it.

Oh Allah whoever sends out bestow on him your bounties from where he doesn't expect and doesn't know. Ameen!

19/12/2020

سنن نسائی (5333)

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي وَقَدْ كَانَ يُخْبِرُ سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ،‏‏‏‏ عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فَفِي النَّارِ.

ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تہبند کا جتنا حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ جہنم کی آگ میں ہوگا ۔

Translation:
The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whatever of the Izar comes below the ankles is in the Fire.

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس ٤ (٥٧٨٧)، (تحفة الأشراف: ١٢٩٦١)، مسند احمد (٢/٤١٠، ٤٦١، ٤٩٨) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5331

02/11/2020



🚫

❤️
❤️
❤️
,

#ফ্রান্স_পন্য_বর্জন_করুন❌

❤️
❤️


27/10/2020

26/10/2020

Come and spread Prophet Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم) Sunnah

Ibn-e-Majah—سنن ابن ماجہ—3

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Whoever obeys me, obeys Allah; and whoever disobeys me, disobeys Allah.” (Sahih)

18/10/2020

"جاوید احمد غامدی" کے عقائد و نظریات ان کی کتابوں سے:

۱) امام مہدی علیہ الرضوان جو قرب قیامت میں ظاہر ہونگے ان کے انتظار کی ضرورت نہیں، ان کے متعلق احادیث میں جو خبریں دی گئی ہیں اس کا مصداق حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ الله ہیں۔(میزان ص:182)

۲) قیامت کی علامات میں سے صرف ایک علامت یقینی ہے اور وہ "یاجوج ماجوج" کا خروج ہے۔(میزان ص: 179)

۳) کفریہ عقائد کے باوجود بھی کسی پر کفر کا فتویٰ لگانا درست نہیں، ہمیں کسی کو کافر کہنے کا حق حاصل نہیں ہے۔(ماہنامہ اشراق اکتوبر 2008 ص: 67)

٤) حدیث سے دین میں کسی عقیدے اور عمل کا اضافہ نہیں ہوتا۔(میزان ص: 15)

۵) ڈاڑھی رکھنا دین کا کوئی حکم نہیں ہے، لوگوں نے ڈاڑھی کے متعلق احادیث کو ڈاڑھی بڑھانے کا حکم سمجھ کر دین میں ایسی چیز داخل کردی جو دین میں نہیں ہے۔(مقامات ص: 238)

٦) "اجماع" کا دین کے ماخذ کے اندر اضافہ بدعت ہے، یعنی "اجماع" بدعت ہے۔(مقامات: ص: 157)

٧) کفار کے خلاف جہاد کرنا، اس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں اور آپ صلی الله علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی الله عنہم کے بعد قیامت تک کسی شخص کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کافروں کے ملک فتح کرکے ان پر جزیہ عائد کرے۔(مقامات ص: 203)

۸) ارتداد کی سزا یعنی مرتد کو قتل کرنا آپ صلی الله علیہ وسلم کے زمانے کے ساتھ خاص تھی۔(برہان ص: 140)

۹) عورت اور مرد کی گواہی برابر ہے اور غیر مسلموں کی گواہی کا معاملہ بھی مسلمانوں کی گواہی کی طرح ہے۔(برہان ص: 27)
بطور مسلم سکالر آپ انہیں کیسے دیکھتے ہیں...؟

18/10/2020

#ام المدارس، ازہر ہند دارالعلوم دیوبند کا فتوی #جاوید احمد غامدی کافر ہے.

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین جاوید احمد غامدی کے بارے میں، جس کے درجِ ذیل عقائد وخیالات ہیں اور ان کی دعوت واشاعت میں ہمہ تن مصروف ہے ۔
۱۔حیات ونزول عیسیٰ کا منکر ہے ،۔ کہتا ہے عیسیٰ علیہ السلام وفات پاگئے ہیں۔﴿میزان،ص۷۸۱﴾۔
ظہور مہدی کا بھی منکر ہے ، کہتا ہے قیامت کے قریب کوئی مہدی نہیں آئے گا۔میزان،ص۷۷۱
مرزا غلام احمد قادیانی، غلام احمد پرویز سمیت کسی کو کافر تسلیم نہیں کرتا اور کہتا ہے کہ کسی بھی امتی کو کسی کی تکفیر کا حق نہیں ہے ۔اشراق، اکتوبر۲۰۰۸ء ص۷۶
حجیت حدیث کا منکر ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ حدیث سے دین میں کسی عمل یا عقیدے کا اضافہ بالکل نہیں ہوسکتا۔ حدیث شریف اور سنت رسول سے قراآن پاک کی تخصیص وتحدید کا بھی منکر ہے ۔ کہتا ہے (؟) حدیث مبارکہ میں جو چیز ﴿اس کے ﴾ علم وعقل کے مسلمات کے خلاف ہو وہ ناقابل قبول ہے ۔ میزان،ص۵۱،۶۱،۲۶
سنت کے قبول کے لیے بھی قرآن پاک کی طرح تواتر کی شرط لگاتا ہے ۔ اس کے نزدیک سنتوں کی کل تعداد صرف ۲۷ ہے ۔ باقی تمام سنتوں کا منکر ہے ۔ مثلا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف اعمال، نفلی عبادات، مرغوب طعام، لباس وغیرہ کی سنیت کا منکر ہے ۔میزان،
Published on: Apr 5, 2015 جواب # 57195
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 708-674/L=6/1436-U

حیات عیسیٰ علیہ السلام اور قربِ قیامت آپ کے نزول کا تذکرہ قرآن پاک کی متعدد آیات سے ثابت ہے، چنانچہ کلام پاک میں ہے کہ وَمَا قَتَلُوہُ وَمَا صَلَبُوہُ وَلَکِنْ شُبِّہَ لَھُمْ․ وَمَا قَتَلُوہُ یَقِینًا، بَلْ رَفَعَہُ اللَّہُ إِلَیْہِ وَکَانَ اللَّہُ عَزِیزًا حَکِیمًا، وَإِنْ مِنْ أَہْلِ الْکِتَابِ إِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِہِ قَبْلَ مَوْتِہِ وَیَوْمَ الْقِیَامَةِ یَکُونُ عَلَیْہِمْ شَہِیدًا․ (سورة النساء: رقم الآیة: ۱۵۷-۱۵۸-۱۵۹) کہ یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نہ قتل کیا ہے اور نہ ہی سولی دی ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اٹھالیا ہے، اور آپ کی وفات سے قبل تمام اہل کتاب آپ پر ایمان لائیں گے، اور یہ اسی وقت ہوگا جب کہ قربِ قیامت آپ دنیا میں تشریف لائیں، نیز حیات ونزولِ عیسیٰ علیہ السلام بکثرت احادیث مبارکہ سے ثابت ہیں جو حد واتر کو پہنچ چکی ہیں، حدیث باک میں ہے: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إن عیسَی لم یمتْ، وإنہ راجعٌ إلیکم قبل یوم القیامة (تفسیر البحر المحیط: ۲/۲۷۳) قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یحج المہدی وہو ابن أربعین سنة الخ (العرف الوردی للسیوطی: ۲۷، ط مفتی الہی بخش) قال العلامة الشوکانی فی کتابہ ”التوضیح“ إن الأحادیث الواردة فی المہدی المنتظر متواترة والأحادیث الواردة فی الدجال متواترة والأحادیث الواردة فی نزول عیسی متواترة․
نیز احادیث متواترہ، صحیحہ اور ثابتہ کا منکر اور ان کی حجیت کو تسلیم نہ کرنے والا باجماعِ اہل ا لسنة والجماعة دائرہٴ اسلام سے خارج ہے، من أنکر المتواتر فقد کفر ومن أنکر المشہو یکفر عند البعض الخ (الہندیة، کتاب السیر الباب التاسع أحکام المرتدین/ ما یتعلق بالأنبیاء) من قال لفقیہ یذکر شیئًا من العلم أو یروي حدیثًا صحیحًا أي ثابتًا لا موضوعًا ہذا لیس بشيء کفر (شرح الفقہ الأکبر ص: ۴۷۳) الحاصل مذکور فی السوال عقائد کا حامل شخص باجماع اہل السنة والجماعة کافر ہے، دائرہٴ اسلام سے خارج ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

09/10/2020

ہفتہ وار سوال نمبر 19 کا نتیجہ
اس ہفتے کا سوال یہ تھا:
بیک گراؤنڈ:
ہم مائیکروویو اوون میں جب کھانا گرم کرتے ہیں تو دراصل ہم صرف کھانے میں موجود پانی کو ہی گرم کر رہے ہوتے ہیں- مائیکروویو اوون بہت ہائی فریکونسی کی برقی مقناطیسی لہریں پیدا کرتا ہے جو ایک سیکنڈ میں 2.45 ارب دفعہ اپنی پولیریٹی تبدیل کرتی ہیں- پانی کے مالیکیول بھی ان لہروں کے ساتھ ساتھ اپنی پوزیشن یعنی orientation تبدیل کرتے ہیں یعنی انتہائی تیزی سے لرزنے لگتے ہیں جس وجہ سے ان کی حرکی توانائی بڑھ جاتی ہے اور پانی کا درجہ حرارت بلند ہونے لگتا ہے
آج کا سوال:
آپ کو اس بات کا تفصیلی جواب دینا ہے کہ مائیکروویو اوون میں رکھنے سے پانی کے مالیکیول کی حرکی توانائی میں اضافہ کیوں ہو جاتا ہے- پانی کے مالیکیول میں ایسی کیا خاصیت ہے (اور اس خاصیت کی وجہ کیا ہے) جس سے پانی مائیکروویو اوون میں گرم ہو جاتا ہے

نتیجہ:
اس ہفتے بھی بہت کم درست جوابات موصول ہوئے- مکمل طور پر درست اور تفصیلی جواب شاید کوئی بھی نہیں تھا- کئی ممبران نے پانی کے مالیکیول کی ریزوننٹ فریکونسی کو پانی کے گرم ہونے کی وجہ قرار دیا جو کہ درست جواب نہیں ہے- اس سوال کا تفصیلی جواب نیچے دیا جا رہا ہے

ایڈمنز پینل کے فیصلے کے مطابق اس بار عتیق دانش صاحب کا جواب درست قرار پایا- اس کے علاوہ محمد جنید صاحب کا جواب بھی کسی حد تک درست تھا- ان دونوں ممبران کو ایڈمن پینل کے طرف سے مبارک باد-

تفصیلی جواب:
اگر کوئی مالیکیول ایسے ایٹموں سے کوویلنٹ بانڈ بنا کر بنا ہے جن کی الیکٹرو نیگیٹیویٹی برابر نہیں ہے تو کوویلنٹ بانڈ کے الیکٹرانز کا ویوو فنکشن تمام مرکزوں پر یکساں نہیں ہو گا بلکہ الیکٹران کی پرابیبیلیٹی اس مرکزے کی طرف زیادہ ہو گی جو زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ہے- اس کا مطلب یہ ہو گا کہ ایک مرکزے کے آس پاس منفی چارج کچھ زیادہ ہو گا اور دوسرے مرکزے پر منفی چارج کی کمی ہو گی یعنی اس پر کچھ مثبت چارج ہو گا- یوں یہ مالیکیول ایک الیکٹرک ڈائی پول بنا جائے گا-

پانی کے مالیکیول میں آکسیجن کا ایک ایٹم ہوتا ہے جو بہت زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ہے اور دو ایٹم ہائیڈروجن کے ہوتے ہیں جس کی الیکٹرونیگیٹیویٹی کم ہے- اس لیے جب آکسیجن اور دو ہائیڈروجن مل کر پانی کا مالیکیول بناتے ہیں تو کوویلنٹ بانڈ بنانے والے الیکٹران کے ویوو فنکشن کی ڈسٹریبیوشن ایسی ہوتی ہے کہ آکسیجن کے ایٹم کے پاس الیکٹران کی پرابیبیلیٹی زیادہ ہوتی ہے اور ہائیڈروجن کے دو ایٹموں کے پاس کم- اس وجہ سے پانی کا مالیکیول نہ صرف ڈائی پولر ہوتا ہے بلکہ اس کے ہائیڈروجن کے دو ایٹم آکسیجن کے ساتھ 180 درجے کا زاویہ نہیں بناتے بلکہ 104 درجے کا زاویہ بناتے ہیں- آکسیجن کے ایٹم میں موجود الیکٹرانز کے جوڑے جو کوویلنٹ بانڈ کا حصہ نہیں ہیں کوویلنٹ بانڈز کے الیکٹرانز کو پرے دھکیلتے ہیں جس وجہ سے کوویلنٹ بانڈز کے الیکٹران 180 درجے کا زاویہ نہیں بنا پاتے

بہرحال اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ پانی کے مالیکیول پولر ہوتے ہیں اور ہائیڈروجن کے ایٹموں ہر ہلکا سا مثبت چارج اور آکسیجن کے ایٹموں پر ہلکا سا منفی چارج ہوتا ہے- پانی میں یہ مختلف مالیکیولز مختلف بے ہنگم سمتوں میں ہوتے ہیں اس لیے پانی کا نیٹ چارج صفر ہی رہتا ہے-

جب پانی میں الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ اپلائی کیا جاتا ہے تو پانی کے مالیکیول اس فیلڈ کے مطابق اپنی سمت تبدیل کر لیتے ہیں کیونکہ برقی مقناطیسی فیلڈ ڈائ پولر مالیکیولز پر فورس اپلائی کرتا ہے- اگر یہ فیلڈ تبدیل ہو رہا ہو تو اس فیلڈ کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ پانی کے مالیکیولز کی سمت یعنی orientation بھی تبدیل ہونے لگتی ہے- اس تبدیلی کا مطلب یہ ہے کہ آلٹرنیٹنگ الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ میں یہ مالیکیول مسلسل حرکت کرتے رہیں گے اور یوں ان کی اوسط حرکی توانائی بڑھ جائے گی یعنی پانی کا درجہ حرارت بلند ہونے لگے گا

مائیکروویو اوون میں عموماً 2.45 گیگاہرٹز کا مائیکروویو سگنل استعمال ہوتا ہے یعنی پانی کے مالیکیول ایک سیکنڈ میں 2.45 ارب دفعہ اپنی سمت تبدیل کرتے ہیں جس وجہ سے ان کی حرکی توانائی بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے یعنی پانی بہت جلد گرم ہو کر ابلنے لگتا ہے

05/10/2020
05/10/2020
اللہ کہہ رہا ہے جہاد کرو تو آپ کو کیا ہوگیا ہے کے جہاد نہیں کر رہے
28/08/2020

اللہ کہہ رہا ہے جہاد کرو تو آپ کو کیا ہوگیا ہے کے جہاد نہیں کر رہے

Address

Ratodero
77380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share