23/08/2026
درگاہِ حضرت سید حاجنہ شاہ سخی بودلا شہنشاہ نقوی البخاری، رانی پور کے گدی نشین، میاں فدا حسین پیرزادہ المعروف سائیں علی حیدر بادشاہ کی جانب سے عیدِ زہراؑ، عیدِ شجاع اور تاج پوشیِ امامِ زمانہؑ عليه السلام تمام مؤمنین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ ♥️