Ranipur Azadari Network

Call Directions Website Contact the place of worship

Ranipur Azadari Network Ranipur Azadari Network

01/10/2026

یا امیرالمومنین علی ابن ابو الطالب صلوات اللہ علیہ۔۔۔۔۔

28/09/2026

زہراہ صلوات اللہ علیہا کی مظلومیت کبھی فراموش نہیں ہوگی۔ 🖤
لعنت بر دشمنانِ زہراہ صلوات اللہ علیہا 🖤



#فاطمیہ


#شیعہ

21/09/2026
21/09/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان کے معروف نوحاخوان استاد شاہد قریشی کا انتقا ہو گیا ہے😭

خبر غم پاکستان کے مشھور و معروف نوحہ خواں استاد شاھد قریشی کا انتقال ہوگیا
21/09/2026

خبر غم
پاکستان کے مشھور و معروف نوحہ خواں استاد شاھد قریشی کا انتقال ہوگیا

18/09/2026

🌹جشن عید سیدہ زہراہ ص و یوم مختار رح ،🌹
مرکزی امام بارگاہ میں مختار فورس و ابراہیم اسکاوٹ رانی پور کے جوانوں کے طرف منایا گیا.
جشن میں وکیل ولایت علامہ سید اصغر علی شاہ نقوی سابقه صوبائی صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سندہ، ذاکر اہلبیت زوار سید ذاکر حسین شاہ ، سابقہ صوبائی صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سندہ آغا سید مصطفی حسین رضوی ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ضلع صدر ایڈوکیٹ امداد علی خمیسانی ، تحفظ امام بارگاہ کامیٹی چيئرمين مولانا علی ڈنو سولنگی ، وائیس چيئرمين، متولی واديء زھراه ص زوار غلام حسين میرانی، ڈپٹی ذاریکٹر ڈی ایج اے لاہور سید کاشف حسین شاہ بخاری ، مرید عباس سولنگی، ذاڈو نظیر حسین شیدی، زوار علی بخش انصاری، نجم علی باقر حر پیرزادہ، زوار مالک ڈنو ملاح، ناطم علی جامڑہ، ندیم احمد سولنگی، زوار ایاز حسین انصاری. میاں پرویز علی عباسی، رانی پور کے ماتمی تنظيمون کے عھدیداران، مختار فورس و ابراہیم اسکاوٹ کے جوانوں اور مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی،
آخر میں نیاز حسین ص و نیاز سیدہ ص تقسیم کیا گیا تہا.

15/09/2026

ماں کہتی تھی کیا کیا ملال جھیلے ہوں گے,
بہنا نہیں پاس کس سے کھیلے ہوں گے،
رات اندھیرے ڈراونا جنگل،
اصغر (ع) مرے قبر میں اکیلے ہوں گے۔۔!

Address

Ranipur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranipur Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ranipur Azadari Network:

Shortcuts

Share