22/07/2025
*سالانہ مجلس عزا برائے مستورات بسلسلہ شہادت سبز قبا شہزادہ امام حسن مجتبٰی ء*
*بہادر ہاؤس رہائش گاہ رانا وضاحت علی بہادر*
*محلہ علی آباد نزد امام بارگاہ الحسینی سکھیکی منڈی* جس میں *عالمہ اہلِبیت لاہور* *زاکرہ اہلِبیت شیخوپور * *زاکرہ اہلِبیت سکھیکی منڈی* و دیگر زاکرہ مجلس عزاء میں خطاب فرمائیں گئ
لنگرِ حسینی کا وسیع انتظام ہو گا
مومنات شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں