Anas Mahboob Ji

Anas Mahboob Ji سوشل میڈیا انچارج جماعت اسلامی حلقہ پی پی 186
اگر آپ کا تعلق جماعت اسلامی پاکستان سے ہے. 🇸🇱
تو ہمیں آپ سے مُحَبَّتْ ہے . 🇸🇱

06/08/2026
حکومت نے عوام کو تباہ کردیا ہے۔ 07 اگست کو پورے ملک کی شاہراہوں کو بند کرینگے ✊🏼🔥پٹرول لیوی کے نام پر بھتہ لینا بند کرنا...
06/08/2026

حکومت نے عوام کو تباہ کردیا ہے۔ 07 اگست کو پورے ملک کی شاہراہوں کو بند کرینگے ✊🏼🔥
پٹرول لیوی کے نام پر بھتہ لینا بند کرنا ہوگا۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے پٹرول کی قیمت اگلے تین سالوں کے لیے 225 روپے پہ فکس کی جائے۔

سات اگست کو ۔ پورا پاکستان بند ہو گا۔ تمام بڑے شہروں میں مظاہرے ھونگے ⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️
06/08/2026

سات اگست کو ۔ پورا پاکستان بند ہو گا۔
تمام بڑے شہروں میں مظاہرے ھونگے ⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️

06/08/2026

شہباز شریف سن لو اپنی بھتیجی کو بتا دو اپنے بھائی اور اسکے سمدھی کو بھی بتا دو پٹرولیم کی قیمت کم کرنا پڑے گی لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرنا پڑے گا اب کی بار عوام اپنا پورا حق لیں گے

06/08/2026

فیصلہ سات اگست کو ہوگا...
خاموش رہنا ہے... یا اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا ہے۔

حکمرانوں باز آ جاؤ ورنہ تمھارا حال بھی شیخ حسینہ جیسا ہوگاحافظ نعیم الرحمٰن‏‪ ‬
06/08/2026

حکمرانوں باز آ جاؤ ورنہ تمھارا حال بھی شیخ حسینہ جیسا ہوگا
حافظ نعیم الرحمٰن
‏‪ ‬

06/08/2026

نیا ترانہ --- 7 اگست، پٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف احتجاج "سڑکیں بند"

اگر بائیکیا چلانے والا روزانہ 5 لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 18750 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے۔
06/08/2026

اگر بائیکیا چلانے والا روزانہ 5 لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 18750 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے۔

Address

Rajowal
56400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anas Mahboob Ji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share