راہِ اہلِ بیتؑ

راہِ اہلِ بیتؑ راہِ اہلِ بیت اسلامی کہانیاں اور سبق آموز نریشن پیش کرتا ہے۔ یہاں آپ کو مختصر اور طویل تاریخی اور اخلاقی کہانیاں ملیں گی۔

14/11/2025

فقیرانِ شاہ نجف ؏♥

عراق میں انتخابات میں اہل تشیعہ نے 329 میں سے 197 نشستیں حاصل کر لیں۔اہلسنت: 67کرد: 56دیگر اقلیت: 9   is a voice against...
13/11/2025

عراق میں انتخابات میں اہل تشیعہ نے 329
میں سے 197 نشستیں حاصل کر لیں۔
اہلسنت: 67
کرد: 56
دیگر اقلیت: 9

is a voice against & oppression against in 🇵🇰 & 🌐

13/11/2025

علامہ عارف حسین کاظمی

13/11/2025

سوشل اور پرسنل ایکٹیوٹی۔۔۔

🎙 مولانا عارف حسین کاظمی

13/11/2025

Ya Zehraس ❤‍🩹

فرمانِ امیرِ کائنات ع
13/11/2025

فرمانِ امیرِ کائنات ع

بی بی سیدہ پاک (س) کا مقامرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کی اولین مخلوق ہیں، اور اللہ کے نزدیک ان سے زیادہ کوئی ...
13/11/2025

بی بی سیدہ پاک (س) کا مقام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کی اولین مخلوق ہیں، اور اللہ کے نزدیک ان سے زیادہ کوئی عزیز نہیں۔ لیکن بی بی پاک (س) کی ولادت سے پہلے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو 40 دن تک روزے رکھنے اور خلوت میں جانے کا حکم دیا گیا تاکہ اللہ کی سب سے پیاری کوثر (س) کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہدیہ کیا جا سکے۔ سیدہ پاک(س) کے مقام و مرتبہ کا تصور کیجیے، لیکن اللہ کی اس محبوب ترین ہستی کو دروازے اور دیوار کے درمیان کیسے کچلا گیا۔

— حضرت شیخ جعفر مجتهدی (رحمہ اللہ)

اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجھم

12/11/2025
12/11/2025

سید سردار❤️

12/11/2025

سیرت جناب سیدہ س کے ذیل میں ایک خوبصورت پیغام✨✨🌹
جناب مولانا سید اظہر عباس شیرازی

فرمانِ امام المتقین ع
12/11/2025

فرمانِ امام المتقین ع

آغا محمد کوہستانی سے ملاقات امام زمانہؑ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : اگر ہم اچھے بن جائیں تو امام عج خود ہ...
11/11/2025

آغا محمد کوہستانی سے ملاقات امام زمانہؑ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : اگر ہم اچھے بن جائیں تو امام عج خود ہماری طرف آئیں گے۔

اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم

Address

Rajanpur
Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راہِ اہلِ بیتؑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share