حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور Hawza Elmia Zainabia Rajanpur

  • Home
  • Pakistan
  • Rajanpur
  • حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور Hawza Elmia Zainabia Rajanpur

حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور Hawza Elmia Zainabia Rajanpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور Hawza Elmia Zainabia Rajanpur, Mosque, jafaria colony Rajanpur, Rajanpur.

06/04/2026
ضرورت برائے ٹرپل سٹوری بنک بیڈ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ راجن پور جیسے دور افتادہ علاقہ میں ملت جعفریہ کی بچیوں ...
06/04/2026

ضرورت برائے ٹرپل سٹوری بنک بیڈ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
راجن پور جیسے دور افتادہ علاقہ میں ملت جعفریہ کی بچیوں کے لئے جامعہ زینبیہ کا قیام ایک نعمت عظمی ہے جس کی خدمات جاری و ساری ہیں الحمد للہ۔ اب جامعہ زینبیہ کو بچیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور جگہ کی کمی کے پیش نظر کم از کم 15 عدد ٹرپل سٹوری بنک بیڈ مع میٹریس کی اشد ضرورت ہے جس کی قیمت کا تخمینہ 35000 پینتیس ہزار روپے فی بنک بیڈ اور 10000 روپے فی میٹریس لگایا گیا ہے اس حساب سے ایک بنک بیڈ سیٹ کی قیمت 65000 روپے ہوگی اور پندرہ سیٹ کی قیمت 975000 روپے بنتی ہے اتنی خطیر رقم کا انتظام جامعہ کے لئے مشکل ہے تمام مخیرین سے استدعا ہے کہ اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے اپنے رزق میں اضافہ کے لئے اپنی حاجات کی برآوری کے لئے اور دیگر ثواب کی نیت سے ایک سیٹ یا دو سیٹ یا جتنا ہو سکتا ہے لے کر دیں تا کہ بچیوں کی تعلیم اور رہائش کے لئے مشکل نہ ہو اللہ تعالی بحق رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائے گا ان شاء اللہ
آپ خود خرید کر بھی دے سکتے ہیں یا ادارہ کے پرنسپل کے اکاؤنٹ میں اس کی قیمت جمع کروا کر بھی اس کار خیر میں شریک ہو سکتے ہیں پرنسپل کا اکاونٹ نمبر درج ذیل ہے
جاز کیش و ایزی پیسہ اکاؤنٹ و راست اکاؤنٹ
03449137545
بینک الحبیب اکاؤنٹ
Account number
PK19BAHL0138098100068101
اکاؤنٹ ٹائیٹل
Muhammad Taqi

06/04/2026
20/03/2026

Address

Jafaria Colony Rajanpur
Rajanpur
33500

Telephone

+923319727212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور Hawza Elmia Zainabia Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور Hawza Elmia Zainabia Rajanpur:

Share

Category