Jamia Masjid Muhammadi Ahle Hadees Rajana

Jamia Masjid Muhammadi Ahle Hadees Rajana Respected Mosque of Ahl-e-Hadees

جامع مسجد محمدی اہل حدیث رجانہ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے
آپ بھی سیمنٹ، بجری، سریا، اینٹوں یا حسب استطاعت نقدی کے ذریعے مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالیں
بنک اکاؤنٹ:-
HBL Rajana 793-88
جزاکم الله خیرا

24/11/2025
جامع مسجد محمدی اھل حدیث کے زیر اھتمام نماز عید الفطر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رجانه میں ساڑھ چھے 6:30 بجے ادا کی جاۓ گی خ...
14/06/2018

جامع مسجد محمدی اھل حدیث کے زیر اھتمام نماز عید الفطر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رجانه میں ساڑھ چھے 6:30 بجے ادا کی جاۓ گی خواتین کے لیے بھی پردے کا انتظام ھو گا تمام خواتین و حضرات وقت مقرره سے پھلے عیدگاه میں تشریف لائیں

23/03/2018

: Khuda Karay Kay Meri Arz-e-Pak Pay Utray
Woh Fasl-e-Gul Jissay Andesha-e-Zawwal Na Ho

24/01/2018

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ___

اے میرے رب، مجھے دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور مجھے آگ کے عذاب سے بچا لے ___آمینء

25/08/2017

کل جمعہ کے روز اور جمعہ کے وقت مسجد محمدی اہلحدیث رجانہ کے خادم جناب چاچا حنیف دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گے الله ان کو جنّت الفردوس میں جگہ دے. آمین

Address

Rajana
36070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Muhammadi Ahle Hadees Rajana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category