ڈیجیٹل دار الافتاء

ڈیجیٹل دار الافتاء شرعی سوال و جواب

21/04/2026

آپکے مسائل اور اُن کا حل:

دین سیکھنا اور آگے سکھانا بے حد ضروری اور دنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل کرنے کے لیے فائدہ مند ہے۔ ان گروپس میں آپکے شرعی سوالوں کے جواب اور خوابوں کی تعبیر بتائی جائے گی۔

Group 2
https://chat.whatsapp.com/LEZdKkhIMUI9iZT39Ph3ai

Group 3
https://chat.whatsapp.com/Ki2nzXU7xKOK3IwfXbsxqy

Group 4 https://chat.whatsapp.com/GPWr8ifplrL2v3fT73Zy53?mode=gi_t

01/01/2026

مسجد میں حجامہ لگانا:

مسجد میں حجامہ لگانا درست نہیں۔ اس لیے کہ اس میں قصداً خون نکالا جاتا ہے، اور جسم سے بہنے والا خون چونکہ نجس ہے اور مسجد میں قصداً نجاست لے کر آنا جائز نہیں۔ چاہے کوئی چٹائی وغیرہ بچھائی جائے یا نہیں۔

موسوعۃ فقہیۃ کویتیۃ میں ہے:

"ويجب أن ينزه المسجد عن الحجامة فيه ."

(الموسوعة الفقهية الكويتية، احتجام، الحكم الإجمالي، ج2، ص69، ط: دارالسلاسل - الكويت)

فتاویٰ شامی میں ہے:

"فلو طاف وعلى ثوبه نجاسة أكثر من الدرهم لا يلزمه شيء بل يكره لإدخال النجاسة ‌المسجد. اهـ."

( رد المحتار على الدر المختار، ‌‌كتاب الحج، 2/ 469، ط: سعيد)

فقط والله أعلم

Address

Raiwind

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیجیٹل دار الافتاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ڈیجیٹل دار الافتاء:

Shortcuts

Share