محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے

محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے حمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے" یہ پیج پیارے آقا ﷺ کی عزت و نا?

رمضان کریم
23/02/2026

رمضان کریم

رمضان کریم عشرہ رحمت
22/02/2026

رمضان کریم
عشرہ رحمت

🌙🌙🌙 رمضان کریم کی آمد بہت بہت مبارک ہو 🌙🌙🌙رب کریم اس ماہ مقدس کے بابرکت لمحات کو آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور اپنی بے...
19/02/2026

🌙🌙🌙 رمضان کریم کی آمد بہت بہت مبارک ہو 🌙🌙🌙

رب کریم اس ماہ مقدس کے بابرکت لمحات کو آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور اپنی بے پناہ عطاؤں اور بخشش کا ذریعہ بنائے. آمین

ان مقدس ساعتوں میں دعاؤں کی درخواست.... 🤲

18/02/2026
مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی ادائیگی...یارب سنت ابراہیمی کے صدقے فلسطینی مسلمان بھائیوں کی مدد فرما اور باقی امت مسلمہ ب...
06/06/2025

مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی ادائیگی...
یارب سنت ابراہیمی کے صدقے فلسطینی مسلمان بھائیوں کی مدد فرما اور باقی امت مسلمہ باالخصوص مسلم حکمرانوں کو غیرت ایمانی عطا فرما... آمین

میں تجھ کو  بتاتا ہوں  تقدیر امم کی ہےشمشیر  و  سناں  اول  طاؤس  و  رباب  آخر
06/06/2024

میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کی ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر

غیرت ایمانی سے عاری 56، 57 ممالک میں پھیلی ہوئی امت مسلمہ کو ظلم و جبر، گولیوں کی بوچھاڑ، جدید اور خطرناک ہتھیاروں کی گھ...
09/04/2024

غیرت ایمانی سے عاری 56، 57 ممالک میں پھیلی ہوئی امت مسلمہ کو ظلم و جبر، گولیوں کی بوچھاڑ، جدید اور خطرناک ہتھیاروں کی گھن گرج، معصوم بچوں کی چیخ و پکار، خوف و ہراس سے سہمے چہروں، بزرگوں اور بچوں کے قتل عام، خواتین کی عصمت دری اور بے حرمتی، جوان جسموں کے اڑے چیتھڑوں، کٹے پٹے جسمانی اعضاء، ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں سے مسخ شدہ لاشوں، مجاہدین کی شہادتوں، اجڑے ہوئے شہروں، زمین بوس عمارتوں، تباہ و برباد ہوئے گھروں، قبلہ اول کے گرد ملعون یہودیوں کا محاسبے اور فلسطینی مسلمانوں کے خون سے رنگین چاند رات مبارک ہو.....

😢😢🇵🇸🇵🇸🇵🇸😢😢

رمضان مبارک کا آخری جمعہ  یہ چند کام ضرور کریں کثرت سے درود شریف کا ورد کریں  سورہ کہف کی تلاوت کریں   عصر سے مغرب تک خو...
05/04/2024

رمضان مبارک کا آخری جمعہ
یہ چند کام ضرور کریں
کثرت سے درود شریف کا ورد کریں
سورہ کہف کی تلاوت کریں
عصر سے مغرب تک خوب دعائیں مانگیں

❤️ ❤️ ❤️

اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ ...
05/04/2024

اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِیْدٌ ❁

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِیْدٌ ❁

❤️ ❤️ ❤️

Address

Raiwind
54500

Telephone

+923002461727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے:

Share