26/03/2026
الحمدللہ چھت کے پردے مکمل ہونے کے بعد
مسجد کے فرنٹ کا کام شروع ہو گیا ہے
جس کیلئے تمام احباب کے تعاون کی بہت اشد ضرورت ہے
جتنا ممکن ہو سکے اپنا حصہ ضرور شامل کیجئے
*جَزَاکَ اللّٰہُ خَی٘رًا کَثِی٘رَا*