Madarsa Rahimia Riaz Ul Quran

Madarsa Rahimia Riaz Ul Quran خیرکم من تعلم القرآن

05/05/2026
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ آپ سے ان مقدس ایام میں مہمانانِ رسولﷺ کی تعلیم و اکرام کے لئے دعاؤں کی اور توجہات کی درخو...
02/03/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آپ سے ان مقدس ایام میں مہمانانِ رسولﷺ کی تعلیم و اکرام کے لئے دعاؤں کی اور توجہات کی درخواست کے ساتھ ساتھ اپنے دوستوں اور محبین کو بھی اس کار خیر کی طرف متوجہ کرنے
کا ثواب حاصل کرنے کی اپیل ہے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں جزاکم اللّٰہ خیراً کثیراً کثیراً کثیرا

09/06/2025

الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ 1446ھ بمطابق 2025ء
مدرسہ رحیمیہ ریاض القرآن، گلشن اقبال، رحیم یار خان کے زیرِ اہتمام اجتماعی قربانی و وقف قربانی کا مبارک عمل اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بخیروخوبی مکمل ہوا۔
ہم تہہ دل سے ان تمام احباب کے مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی قربانی کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب فرمایا۔ آپ کے اعتماد اور تعاون سے ہمیں یہ عظیم دینی فریضہ احسن انداز میں سرانجام دینے کی توفیق ملی۔
(نوٹ) سالہاسال سے یہ مبارک عمل عید الاضحیٰ سے 20 روز قبل شروع کیا جاتا ہے
جزاکم اللہ خیراً کثیراً و أحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة
✍️ایم اے فاروقی

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923006759194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Rahimia Riaz Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madarsa Rahimia Riaz Ul Quran:

Share