Islam 24hours

Islam 24hours We will share general information about Islam.

21/03/2026
*"یوں ہی رمضان ختم ہوتا ہے…* یوں ہی سال ختم ہوتا ہے… یوں ہی زندگی کا اختتام ہوتا ہے…پھر قبریں بکھیر دی جاتی ہیں، دلوں کے...
20/03/2026

*"یوں ہی رمضان ختم ہوتا ہے…*

یوں ہی سال ختم ہوتا ہے…
یوں ہی زندگی کا اختتام ہوتا ہے…
پھر قبریں بکھیر دی جاتی ہیں،
دلوں کے راز ظاہر کیے جاتے ہیں،
اور امتیں قیامت کے دن کی ہولناکی سے گھٹنوں کے بل جھک جاتی ہیں…
اور وہیں کہانی ختم ہوتی ہے:

*یا تو بلند و بالا جنتیں* 🤍
*یا پھر دہکتی ہوئی آگ* 🔥

اے اللہ! ہمارا خاتمہ اچھا فرمائیے گا،
ہمیں آگ سے نجات دے دیجئیے گا،

اور ہمیں جنت والوں میں شامل فرمائیے گا—

*مجھے بھی، اور ہر اُس شخص کو جو آمین کہے۔ 🤲🏻"*

05/03/2026

🤲Ameeeen ♥️اس کو شیئر لازمی کریں کیا پتہ کب کس کی دعا قبول ہو جائے 🙂
05/03/2026

🤲Ameeeen ♥️
اس کو شیئر لازمی کریں کیا پتہ کب کس کی دعا قبول ہو جائے 🙂

عبادت کبھی ضائع نہیں جاتی…جو سجدہ تم نے تنہائی میں کیا،جو دعا آنکھوں کے آنسوؤں کے ساتھ مانگی،جو نیکی کسی کو بتائے بغیر ک...
25/02/2026

عبادت کبھی ضائع نہیں جاتی…

جو سجدہ تم نے تنہائی میں کیا،
جو دعا آنکھوں کے آنسوؤں کے ساتھ مانگی،
جو نیکی کسی کو بتائے بغیر کی —
سب محفوظ ہے۔

اللہ کے ہاں نہ تھکن ضائع ہوتی ہے،
نہ آنسو، نہ انتظار۔

بس نیکی کرتے رہو،
ایک دن تمہیں وہ سب ملے گا
جس کی تم نے امید بھی نہ کی ہوگی۔ ✨🤍

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam 24hours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share