01/03/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہم دکھ کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور مالک کون و مکاں کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ وہ ایران سمیت عالم اسلام کی سربلندی فرمائے اور امن کا گہوارہ بنائے یہود و نصاری کو تباہ و برباد فرمائے
اللّٰہ تعالیٰ اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور رہتی دنیا تک امن کا گہوارہ بنائے اور دشمنان اسلام کو تباہ و برباد کرے
آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین بجائے سید المرسلین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Syed Haider Abbas Madni