Khatam-E-Nabuwat Media Cell Chenab Nagar

Khatam-E-Nabuwat Media Cell Chenab Nagar All V Important Khatm-E-Nabuwat News And Updates Pics And Video And Speeches
Please Page Follow And Share
Thanks

الحمد للہ ثم الحمد للہ!!چناب نگر سے شائع ہونے والا مسلمانوں کا پہلا جریدہ ماہنامہ ''صدائے ختم نبوت''چناب نگر کی کامیاب و...
06/08/2026

الحمد للہ ثم الحمد للہ!!
چناب نگر سے شائع ہونے والا مسلمانوں کا پہلا جریدہ ماہنامہ ''صدائے ختم نبوت''چناب نگر کی کامیاب و مسلسل اشاعت کے 19 سال مکمل ہو گئے
ان شاء اللہ 20 ویں سال کا پہلا شمارہ ستمبر 2026 کی اشاعت میں قارئین کی نظر کیا جائے گا
اس 19 سالہ رفاقت میں ہم اپنے قارئین کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ادارہ کے ساتھ ہر طرح سے تعاون کیا ،جزاک اللہ خیرا

ماہنامہ صدائے ختم نبوت چناب نگرپاکستان شمارہ اگست2026مطابق صفر المظفر۔ربیع الاول 1448ھ خوبصورت ٹائٹل کے ساتھچناب نگر سے ...
03/08/2026

ماہنامہ صدائے ختم نبوت چناب نگرپاکستان شمارہ اگست2026مطابق صفر المظفر۔ربیع الاول 1448ھ خوبصورت ٹائٹل کے ساتھ
چناب نگر سے شائع ہو نے والا مسلمانوں کا پہلا مذہبی وکثیر الا شاعت و سب سے زیا دہ پڑھا جانے والا مقبول ترین جریدہ
خود بھی پڑھیں اور احباب کو بھی اس کی دعوت دیں،جزاک اللہ

01/08/2026

جنگ یمامہ
عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے لڑی جانے والی پہلی جنگ
مبارک باد صد مبارک باد
92 نیوز انتظامیہ

31/07/2026

ایک اور عظیم خوشخبری
مانگٹ فیملی کے 10 مزید افراد نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا
الحمدللہ!!

27/07/2026

ایک اور خوشخبری
چناب نگر کے رہائشی میاں بیوی اور تین بیٹیوں نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا
الحمدللہ

26/07/2026

بریکینگ نیوز
لندن
مرزامسرورکی نہایت اہم پرائیویٹ سیکرٹری نے قادیانیت پر لعنت بھیج کر اسلام قبول کرلیا

22/07/2026

عقیدہ ختم نبوت ظہور امام مہدی نزول حضرت عیسی علیہ السلام رد قادیانیت پر بہترین مواد حاصل کرنے کے لیے درج ذیل پیج لائک اور شیئر کریں جزاک اللہ

https://www.facebook.com/share/1D5X9uZ1We/

22/07/2026

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

20/07/2026

چلو چلو چناب نگر چلو
39ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس
مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر
عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل ہے

18/07/2026

فضائیں ظلمتٍ گُستاخ کی لپیٹ میں ھیں "
اُٹھو ! کہ عشقٍ رسالت ﷺ کا اھتمام کریں "

Address

Chenab Nagar
Rabwah
35460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khatam-E-Nabuwat Media Cell Chenab Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share