22/08/2026
کوئٹہ: جماعت اہلسنت بلوچستان کے صوبائی امیر سید حبیب اللہ شاہ چشتی کی رہائشگاہ پر منعقدہ “محفل میلاد مصطفیؐ” کے موقع پر مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان و امیر جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری خطاب فرما رہے ہیں۔ (2026-08-22)