12/03/2020
حجاب ریلی
13 مارچ 2020 بعد از نمازِ جمعہ
از امام بارگاہِ قدس رضویہ ( مبلغ ) تا امام بارگاہِ ولی عصر عج چوک ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ
بے حیائی اور بے پردگی کیخلاف زینبی خواہران اور حسینی باردران کی جانب سے عظیم الشان حجاب ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔