26/08/2026
ہفتہ وار روحانی اجتماع بلوچستان
محفلِ دعائے حِزبُ البحر شریف
ذکر ودُعا-حصارِ حفاظت
خانقاہ عالیہ طارقیہ جہانگیریہ شاذلیہ بلوچستان چکی شاہوانی بالمقابل گو پٹرول پمپ اتفاق اسٹریٹ سریاب روڈ کوٸٹہ
🕘بروز جمعرات 4 بجے سے اذان مغرب
تمام احباب،متعلقین اور اہلِ محبت سے شرکت کی درخواست ہے۔
آئیے! اس بابرکت مجلس میں شریک ہو کر دعاؤں اور اذکار کی سعادت کے ساتھ کریں
اللہ تعالیٰ ہمارے لئے اور ہمارے فیملی کے لئے امن،سلامتی اور ترقی مقدر فرماۓ
جان،ایمان اور عزت وآبرو کی حفاظت فرماۓ
جادو،جنات، بندش اور اثرتِ بَد سے ہمیں اور ہمارے خاندان کو محفوظ فرماۓ