30/01/2026
قرآن حکیم، رمضان اور ہم
رمضان سے پہلے قرآن کو سمجھنے کا ایک سنہری موقع۔
یہ فکری و تربیتی دس روزہ کورس
قرآن کے تعارف، اس کے پیغام
اور ہماری عملی زندگی سے اس کے تعلق کو واضح کرتا ہے۔
آئیں، قرآن کو صرف پڑھیں نہیں
بلکہ سمجھ کر اپنی زندگی کا رہنما بنائیں۔
📍 مقام:
آفس تنظیم اسلامی
قلتِ مال، بیسمنٹ دوکانِ بابا چوک
نزد ارباب کرم خان روڈ، کوئٹہ
🕰️ روزانہ: دوپہر 3 بجے تا 4 بجے
📅 2 تا 13 فروری 2026
🌿 رمضان کی تیاری قرآن کے ساتھ کریں۔