Tanzeem-e-Islami Balochistan

Call Directions Website Contact the place of worship

Tanzeem-e-Islami Balochistan Tanzeem-e-Islami is a revolutionary organization working for Khilafah on the methodology of Prophet M

🌸 دعوتِ عام 🌸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگروپ کے تمام احباب سے گزارش ھے کے امیرِ تنظیمِ اسلامی جناب شجاع الدین شیخ صا...
24/10/2025

🌸 دعوتِ عام 🌸

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گروپ کے تمام احباب سے گزارش ھے کے
امیرِ تنظیمِ اسلامی جناب شجاع الدین شیخ صاحب بروزاتوار 26 اکتوبر کو 11:20 سے 1:00 بجےتک
بمقام پریس کلب عدالت روڈ کوئٹہ میں خطاب فرمایں گے

موضوع: قرآن، صاحبِ قرآن اور اُمتِ مسلمہ

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس فکری اور بابرکت نشست میں وقت پر شرکت فرما کر قرآن و سنت کے پیغام کو سمجھے۔ جزاکم اللہ

03/05/2025

06/04/2025
کوئٹہ میں مختلف مقامات پر ہونےوالےتراویج و خلاصہ قرآن کے پروگرامات
23/02/2025

کوئٹہ میں مختلف مقامات پر ہونےوالےتراویج و خلاصہ قرآن کے پروگرامات

18/02/2025

نقشہ سحر و افطار برائےکوئٹہ

Tanzeem-e-Islami is a revolutionary organization working for Khilafah on the methodology of Prophet M

13/02/2025

سب دوستوں کو اس درس میں شرکت کی دعوت ہے۔ خود بھی شریک ہوں، اپنے دوست احباب کو بھی ساتھ لائیں۔

اس میسج کوآگے فارورڈ کریں، زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔ حدیث میں آتاہے: مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ،(مسلم)۔ یعنی جس نےکسی کوہدایت کی طرف بلایا تو اسےبھی پیروی کرنےوالےجتنااجرملے گا۔

مزید معلومات اور سوال کےلئےدئیےگئےنمبرپررابطہ کریں۔
جَزَاكَ الله ُخَيْرًا كَثِيْرًا

Tanzeem-e-Islami is a revolutionary organization working for Khilafah on the methodology of Prophet M

03/01/2025

📖 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

🌟 ایک زندگی بدل دینے والے درس میں شامل ہوں! 🌟

"سورہ الحشر: اپنے دل کو جگائیے، ایمان اپنائیے، اور جنت کا راستہ چنیے!"
💡 اللہ کے کلام کی روشنی میں اپنے ایمان کو مضبوط کریں۔

موضوع:
✨ رکوع 2 اور 3 کی روشنی میں منافقت، اللہ کی طاقت، اور آخرت کی تیاری پر غور
📖 "اور اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا تیار کیا ہے..." (سورہ الحشر: 18)
⚡ "اور قرآن اگر کسی پہاڑ پر اتارا جاتا تو تم دیکھتے کہ وہ اللہ کے خوف سے جھک جاتا اور ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جاتا..." (سورہ الحشر: 21)

📅 تاریخ: اتوار، 05 جنوری
⏰ وقت: صبح 11 بجے
📍 مقام: مرکز تنظیم اسلامی بلوچستان، بالمقابل کوالٹی سوئیٹس، منان چوک کوئٹہ

اہم نکات:

منافقین کی کمزوری اور سازشوں کا پردہ فاش
اللہ کے احکام کو نظرانداز کرنے کے انجام
جنت اور جہنم کے ساتھیوں کا فرق
قرآن کی طاقت اور اللہ کی عظمت
✨ اس درس کو مت چھوڑیں – یہ آپ کے دل اور زندگی بدلنے کا موقع ہے!

🔗 مزید معلومات یا شرکت کے لیے رابطہ کریں: [03458342580]

"اپنے اعمال کا محاسبہ کریں اور جنت کے ساتھیوں میں شامل ہوں!"

جزاکم اللہ خیراً 🌹

ایڈرس: مرکزتنظیم اسلامی بلوچستان، یونیک بیکرز کے اوپر، منان چوک کوئٹہ
02/01/2025

ایڈرس: مرکزتنظیم اسلامی بلوچستان، یونیک بیکرز کے اوپر، منان چوک کوئٹہ

24/10/2024
تنظیم اسلامی بلوچستان کے تحت ہونے والے مظاہرے کے مناظر
27/05/2024

تنظیم اسلامی بلوچستان کے تحت ہونے والے مظاہرے کے مناظر

Address

Tanzeem-e-Islami Balochistan Manan Chowk Near Quality Sweet Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-e-Islami Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tanzeem-e-Islami Balochistan:

Shortcuts

Share