Masjid Khatim ul Anbia مسجد خاتم الانبیاء

Masjid Khatim ul Anbia مسجد خاتم الانبیاء Educational and welfare centre

مجلس عزاء، شب شہادت امام حضرت امام حسن عسکری، حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر لیاقت علی مرتضوی، جامع مسجد خاتم الانبیاء۔۔۔
21/08/2026

مجلس عزاء،
شب شہادت امام حضرت امام حسن عسکری،
حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر لیاقت علی مرتضوی،
جامع مسجد خاتم الانبیاء۔۔۔

21/08/2026

مجلس عزاء،
شب شہادت امام حضرت امام حسن عسکری،
حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر لیاقت علی مرتضوی،
جامع مسجد خاتم الانبیاء۔۔۔

بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلاممجلس عزاء علامہ ڈاکٹر لیاقت علی مرتضوی21 اگست 2026ءفورا بعد از نماز مغربین جامع م...
18/08/2026

بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
مجلس عزاء
علامہ ڈاکٹر لیاقت علی مرتضوی
21 اگست 2026ء
فورا بعد از نماز مغربین
جامع مسجد خاتم الانبیاء

جامع مسجد خاتم الانبیاء اور مصباح ایجوکیشنل اکیڈمی  کے زیرِ اہتمام اربعینِ حسینی کے موقع پر گلی مسجد، سولہ ایکڑ میں نماز...
07/08/2026

جامع مسجد خاتم الانبیاء اور مصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کے زیرِ اہتمام اربعینِ حسینی کے موقع پر گلی مسجد، سولہ ایکڑ میں نمازِ با جماعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں مومنین و مومنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ نماز کی امامت حجۃ الاسلام علامہ محمد موسیٰ حسینی نے فرمائی۔
نماز کے بعد قاری سید شاکر حسین نے زیارتِ اربعین کی سعادت حاصل کی، جبکہ مشہور و معروف استاد قاری وجاہت رضا نے تلاوتِ کلامِ پاک پیش کی۔
تلاوت اور نماز کے بعد بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر جناب عاشق حسین صاحب نے حاضرینِ محفل سے خطاب کیا، جبکہ حجۃ الاسلام علامہ محمد موسیٰ حسینی نے بھی حاضرین سے خطاب فرمایا

04/08/2026

روزَ اربعینِ َبا عَبْدُاللّٰہ الحُسَینؑ 💔
نماز جماعت جامع سجد خاتمُ الانبیاءؐ

04/08/2026

مجالس عزاء(دہم)،
محرم الحرام 1448 ھ،
حجت الاسلام علامه محمد اشفاق حسینی،
جامع مسجد خاتم الانبیاء ؐ۔

04/08/2026

نماز روز اربعین 1446 ھ/2026،
جامع مسجد خاتم الانبیاء۔۔۔
در امامت حجت الاسلام علامہ محمد موسی حسینی۔۔

03/08/2026

مجالس عزاء(نہم)،
محرم الحرام 1448 ھ،
حجت الاسلام علامه محمد اشفاق حسینی،
جامع مسجد خاتم الانبیاء ؐ۔

02/08/2026

مجالس عزاء(ھشتم)،
محرم الحرام 1448 ھ،
حجت الاسلام علامه محمد اشفاق حسینی،
جامع مسجد خاتم الانبیاء ؐ۔

Address

Alamdar Road Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Khatim ul Anbia مسجد خاتم الانبیاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category