Anjuman Hussaini Qandhari

Anjuman Hussaini Qandhari In the name of Allah

22/08/2026
جوانان دستہ انجمن حسینی قندھاریگروپ فوٹو  بعد از سالانہ مشترکہ ماتم 11 اگست 2026  بمطابق 27 صفر المظفر 1448ھ  بروز  منگل
12/08/2026

جوانان دستہ انجمن حسینی قندھاری
گروپ فوٹو بعد از سالانہ مشترکہ ماتم
11 اگست 2026 بمطابق 27 صفر المظفر 1448ھ بروز منگل

مشترکہ ماتم
10/08/2026

مشترکہ ماتم

زیارت اربعین
04/08/2026

زیارت اربعین

زنانہ مجالس عزاء  بسلسلہ چہلم شہدائے کربلا۔از طرف انجمن حسینی قندھاری رجسٹرڈ علمدار روڈ کوئٹہ
28/07/2026

زنانہ مجالس عزاء بسلسلہ چہلم شہدائے کربلا۔
از طرف انجمن حسینی قندھاری رجسٹرڈ علمدار روڈ کوئٹہ

جلوس بمناسبت شہادت بی بی سکینہ (س)انشاءاللہ 28 جولائی 202613 صفر المظفر 1448بروز منگل
26/07/2026

جلوس بمناسبت شہادت بی بی سکینہ (س)
انشاءاللہ 28 جولائی 2026
13 صفر المظفر 1448
بروز منگل

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*شاہد حسین(شاہی) ولد  حاجی مرزا محمد طاہر،استاد عبدلشکور زرگر کے پوتے،عابد ...
25/07/2026

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
شاہد حسین(شاہی) ولد حاجی مرزا محمد طاہر،
استاد عبدلشکور زرگر کے پوتے،
عابد حسین اور آفتاب حسین کے بھائی، ذیشان علی کے والد،
منظور حسین، زاہد حسین اور ذاکر حسین کے چچازاد بھائی،
مرزا غضنفر علی مرحوم، مرزا مظفر علی اور مرزا جعفر علی کے بھانجے،
حاجی راجا مرزا ابرار علی، ارشد علی اور جاوید حسین کے خالہ زاد بھائی،
امجد حسین کے برادر نسبتی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ جنازہ مرحوم آج رات بعد نماز مغربین 8:30 بجے قندھاری امام بارگاہ علمدار روڈ سے اٹھایا جائے گا اور *کانسی قبرستان* میں تدفین ہو گی۔
دوست و احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون حاجی قربان علی کی زوجہ مرحوم سید بشیر احمد تمنا کی بیٹی استاد سرور مرحوم کی نواسی سید شبیر حس...
25/07/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
حاجی قربان علی کی زوجہ مرحوم سید بشیر احمد تمنا کی بیٹی استاد سرور مرحوم کی نواسی سید شبیر حسین بھیا، علی حسین، نذیر حسین اور غلام عباس کی بہن ثقلین حیدر اور رضا حیدر کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاگئ ہے ۔ جنازہ مرحومہ آج شام 6 بجے امام بارگاہ حسینی قندھاری علمدار روڈ سے اٹھایا جائے گا اور بہشت زینب ہزارہ قبرستان میں تدفین ہو گی ۔ مومنین سے شرکت کی استدعا ہے

Address

Alamdar Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Hussaini Qandhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman Hussaini Qandhari:

Shortcuts

Share