18/08/2026
تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری
فاطمیہ اسلامک سینٹر میں مختلف کلاسز کے مختلف موضوعات پر امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں قاری نصراللہ اور قاری علی سینا کی کلاسز میں بچوں کے امتحانات لیے گئے۔
امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات سے بھی نوازا گیا۔