20/01/2024
فخرے انسانیت،
فخرے افغان،
فخرے پشتون،
بابائے پشتون،
سرحدی گاندھی،
خان عبد الغفار خان،
باچاخان باباؒ،
کی آج یعنی (20__جنوری) کو 36 برس بیت چکے... ہم سے بچھڑے ہوئے...
آپ نے (20__جنوری__1988) کو وفات پائی....
آپ نے اپنی پوری زندگی عدم تشدد (ظلم کے خلاف) کا درس دیتے آئے....
؟
باچاخان باباؒ وه ھے۔ جس پر
پوری دنیامیں 144 سے ذیاده کتابیں اور 6 , PHD ریسرچ ہوئی ہے...
باچاخان باباؒ وہ شخص جس نے 100 سال پہلے 130 اسکول کھولے تھے۔
باچاخان باباؒ وہ شخص جس نے اپنی زندگی کے 37 سال اصولوں کی بناء پر جیل میں گزارے۔
باچاخان باباؒ وہ شخص جس نے 100 سال قبل عدم تشدد کا فلسفہ پیش کیا اور اس کی پیروی کی۔
آج جن چیزوں کی دنیا کو ضرورت ہے وہ ایک صدی قبل اس کی طرف سے دیا گیا تھا۔
وہ... خان عبدالغفار خان... فخرے انسانیت،. فخر افغان باچاخان باباؒ تھے!
اللّٰہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین.......
❤️🚩❤️🚩❤️