10/07/2026
کیا آپ جانتے ہیں کہ مسیلمہ کذاب کون تھا؟
نبی کریم ﷺ کے زمانے میں ایک شخص نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ وہ نبی ہے۔ اس کے فتنے کے خلاف صحابہ کرامؓ نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جنگِ یمامہ میں عظیم قربانیاں پیش کیں۔
اس ویڈیو میں بچوں کے لیے آسان انداز میں مسیلمہ کذاب، جنگِ یمامہ اور عقیدہ ختمِ نبوت ﷺ کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔
📖 نبی کریم ﷺ آخری نبی ہیں۔
📖 آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔
اپنے بچوں کو یہ ویڈیو ضرور دکھائیں اور شیئر کریں۔
❤️ الحمدللہ ہم مسلمان ہیں۔