بزم غُلامان تاجدار دیول شریف شیخوپورہ

بزم غُلامان تاجدار دیول شریف شیخوپورہ قطب العارفین، شیخ المشائخ حضرت خواجہ محمد عبدالمجید احمد المعروف پیر صاحب دیول شریف رحمۃاللہ علیہ

‼️‼️‼️خبر غم‼️‼️‼️اناللہ وانا الیہ راجعون علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت رو...
07/08/2026

‼️‼️‼️خبر غم‼️‼️‼️

اناللہ وانا الیہ راجعون
علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روشن کر کے اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے
انا للّٰہ وانا وانا الیہ راجعون
حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان واصل بحق ہو گئے ہیں ۔
تقریبآ ایک صدی کی عمر جاوداں سے پون صدی علم و حکمت کا نور بکھیرتے ہوئے ہزاروں دینی مراکز اور دانشکدوں کا قیام فرمایا

#بزمِ_غلامانِ_تاجدارِ_دیول_شریف__شیخوپورہ

17/04/2026
‼️‼️ خبرِ غم ‼️‼️پیر طریقت رہبرِ شریعت جانشین شیخُ الاصفیاء پیر روحُ الحسنین رحمة الله عليه کی اہلیہحضور مرشد عالٰی مقام...
17/04/2026

‼️‼️ خبرِ غم ‼️‼️
پیر طریقت رہبرِ شریعت جانشین شیخُ الاصفیاء پیر روحُ الحسنین رحمة الله عليه کی اہلیہ
حضور مرشد عالٰی مقام پیر حسان مصطفٰی صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ دیول شریف کی والدہ محترمہ اماں جی حضور رضائے الٰہی سے اس فانی دُنیا سے پردہ فرما گئی ہیں۔

آپ کی نماز جنازہ 18 اپریل 2026 بعد نمازِ ظہر
آستانہ عالیہ دیول شریف راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔

#بزمِ_غلامانِ_تاجدارِ_دیول_شریف__شیخوپورہ

ماہانہ محفل گیارہویں شریف دربار عالیہ دیول شریف راولپنڈی
28/03/2026

ماہانہ محفل گیارہویں شریف

دربار عالیہ دیول شریف راولپنڈی

‼️‼️خبرِ غم ‼️‼️انا اللہ وانا الیہ راجعوناسلامیان پاکستان، ہم علم و عرفان کے ایک اور آفتاب و مہتاب سے محروم ہو گیاعالم ن...
19/12/2025

‼️‼️خبرِ غم ‼️‼️

انا اللہ وانا الیہ راجعون

اسلامیان پاکستان، ہم علم و عرفان کے ایک اور آفتاب و مہتاب سے محروم ہو گیا
عالم نبیل ایک عظیم روحانی شخصیت، عالمی شہرت یاقتہ سیرت نگار اور روحانی پیشوا پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ قاضی عبد الدائم دائم (سجادہ نشین خانقاہِ نقشبندیہ مجددیہ صدریہ شریف ہری پور ہزارہ) اس دُنیاءِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں

#بزمِ_غلامانِ_تاجدارِ_دیول_شریف__شیخوپورہ

Address

Qila Sheikhupura
39350

Telephone

0092-331-0042187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم غُلامان تاجدار دیول شریف شیخوپورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to بزم غُلامان تاجدار دیول شریف شیخوپورہ:

Shortcuts

Share