The Narrow Path

The Narrow Path Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Narrow Path, Evangelical church, Qila Sheikhupura.

“Walk the Narrow Path”
“The path of truth and life”

Following the Narrow Path
Jesus is the Way, the Truth & the Life
A journey of faith and truth.

✝️“The Narrow Path” ✝️

کبھی کبھی انسان کی گہری خاموشی بہت سے سوالوں کا جواب ہوتی ہےاس لئے ہر سوال کا جواب دینا اور ہر تنقید پر رد عمل کرنا ۔ضرو...
08/05/2026

کبھی کبھی انسان کی گہری خاموشی بہت سے سوالوں کا جواب ہوتی ہے
اس لئے ہر سوال کا جواب دینا اور ہر تنقید پر رد عمل کرنا ۔
ضروری نہیں ہوتا آپ جتنا مختصر رہیں گے اتنا پر سکون ہوں گے۔
#پاسٹر #سلمان #بھٹی

02/05/2026

نجات اور تقدیس میں فرق سمجھنا ضروری ہے۔
نجات ہمیں خدا کے خاندان میں لاتی ہے، جبکہ تقدیس ہمیں اُس کی مانند بناتی ہے۔
دونوں خدا کے کام ہیں—ایک ہمیں بچاتا ہے، دوسرا ہمیں بدلتا ہے۔ ✨

"A Call to Fast for Marriage Healing & Growth 💍آئیں ہم مل کر خدا کی تلاش کریں تاکہ ہمارے گھروں میں بحالی، محبت اور اتحاد...
23/04/2026

"A Call to Fast for Marriage Healing & Growth 💍
آئیں ہم مل کر خدا کی تلاش کریں تاکہ ہمارے گھروں میں بحالی، محبت اور اتحاد قائم ہو۔
📖 ‘پس ہم نے روزہ رکھا اور اپنے خدا سے یہ درخواست کی، اور اُس نے ہماری سنی۔’ — عزرا 8:23
جمعہ، 24 اپریل 2026
آئیں ایمان کے ساتھ شامل ہوں اور اپنے گھروں کے لیے دعا کریں۔ 🙏"













19/04/2026

بلی گراہم کا یہ خوبصورت پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زندگی میں ہونے والا ہر نقصان دراصل ایک بہتر نعمت کی تیاری ہوتا ہے خدا کی حکمت پر یقین رکھیں، کیونکہ وہ ہمیشہ ہمارے لیے بہترین منصوبہ رکھتا ہے۔ ✨🙏

12/04/2026

"تمہارا سب سے بڑا دشمن کوئی باہر نہیں، بلکہ تمہارے اندر چھپا خوف، شک اور منفی سوچ ہے۔ جب تم اسے ہرا دو گے، دنیا کی کوئی طاقت تمہیں نہیں روک سکتی۔"




11/04/2026

بہت ہی بابرکت پیغام
جوئیس مائیر

آؤ دعا اور روزے کے لیے اکٹھے ہوں"صِیُّون میں نرسِنگا پُھونکو، روزہ کے لیے ایک دن مقدس کرو"(یوایل 2:15)                  ...
09/04/2026

آؤ دعا اور روزے کے لیے اکٹھے ہوں
"صِیُّون میں نرسِنگا پُھونکو، روزہ کے لیے ایک دن مقدس کرو"
(یوایل 2:15)




08/04/2026

جب آپ خود کو دوسروں سے تولنا چھوڑ دیتے ہیں، تب ہی آپ اپنی اصل پہچان پاتے ہیں۔”



06/04/2026

اب وقت ہے جاگنے کا،
اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کا،
اور ایک ہو کر آگے بڑھنے کا! ✝️🔥
کیونکہ خدا نے ہمیں پستی کے لیے نہیں… عظمت کے لیے بلایا ہے!"
🔖 ہیش ٹیگز:

"✝️ایسٹر — عیدِ قیامت المسیحصلیب کا دکھ، قبر کی خاموشی…مگر تیسرے دن زندگی کی زبردست فتح "وہ دن جب امید ماند پڑ گئی…جب صل...
05/04/2026

"✝️ایسٹر — عیدِ قیامت المسیح
صلیب کا دکھ، قبر کی خاموشی…
مگر تیسرے دن زندگی کی زبردست فتح
"وہ دن جب امید ماند پڑ گئی…
جب صلیب پر محبت کو مصلوب کیا گیا…
"زمین خاموش تھی…
قبر بند تھی…
اور سب کچھ ختم ہوتا ہوا لگ رہا تھا…"
"مگر کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی…"
"تیسرے دن…
مسیح جی اُٹھا!"
"موت ہار گئی…
اور زندگی جیت گئی!"
یہ صرف ایک دن نہیں، بلکہ زندہ امید کا اعلان ہے…
مسیح جی اُٹھا، اور ہمیں نئی زندگی دی!





✝️

Address

Qila Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Narrow Path posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share