03/10/2026
:
علم کی روشنی اور نسبتوں کی خوبصورتی... 💚
"محمد جواد احمد بن کمال خان اپنے بڑے چچا، حافظ کلیم اللّٰہ صاحب، کو سبق سناتے ہوئے۔" 📖🌹
اللہ تعالیٰ محمد جواد احمد کو نیک، لائق و فائق بنائے، قرآنِ کریم کا سچا عاشق بنائے اور اسے علم و عمل کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨
اس نورانی اور بابرکت لمحے کو اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں، اور ایسی مزید خوبصورت پوسٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں! 🌸