Janam Fida E Karbala

Janam Fida E Karbala اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

پرچمِ حضرت عباس ع کا سایہ میرے لیے کافی ھے مجھے کسی غیر سے پناہ کی ضرورت نہیں ھے سید علی خامنائی❤👑
06/01/2026

پرچمِ حضرت عباس ع کا سایہ میرے لیے کافی ھے مجھے کسی غیر سے پناہ کی ضرورت نہیں ھے

سید علی خامنائی❤👑

06/11/2025
28 صفر شہادت شہزادہ امن، کریم اہلبیتؑ، فرزند رسول اللّه حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے پر درد موقعے پر تمام معصومین...
23/08/2025

28 صفر شہادت شہزادہ امن، کریم اہلبیتؑ، فرزند رسول اللّه حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے پر درد موقعے پر تمام معصومینؑ و مومنین اور بلخصوص حجّت خدا قائم آل محمد امام زمانہ مولا مھدی عج کی خدمت میں تازیعت و تسلیت عرض رکھتے ہیں۔

مولا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے قاتلوں اور ان کے جنازے پر تیر برسانے والوں پر بیشمار لعنت ہو۔

17 Rabi ul Awal Eid Mubarak  💐 💚 ✨-EID E SADQAIN MUBARAK ❤️
21/09/2024

17 Rabi ul Awal Eid Mubarak 💐 💚 ✨
-
EID E SADQAIN MUBARAK ❤️

Address

Qambar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janam Fida E Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share