Gospel Baptist Church,135/16-L Stuntzabad

Gospel Baptist Church,135/16-L Stuntzabad Pastor Incharge
Pastor.Faran Anoss Samuel

This is Offical Page of Gopel Baptist Church 135/16-L Stuntzabad
Founder of the Church Bishop.William Ikram Daniel
Chairman of the church
Rev.Abraham Daniel.

12 مارچ 2026خداوند کی کلیسیا میں ہم خدمتوں ایلڈرز ڈیکنز کی خدمت کی اہمیت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا سیمی...
13/03/2026

12 مارچ 2026

خداوند کی کلیسیا میں ہم خدمتوں ایلڈرز ڈیکنز کی خدمت کی اہمیت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا
سیمینار میں خدا نے ہماری رہنمائی کی خادمین پاسٹرز آئے ہوئے مہمانوں نے بشپ ابراہام عظیم ڈینیل صاحب کا خاص طور پر اور چرچ پاسٹر فاران انوس اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور اِس چرچ اور جگہ کے لیے دعا کی اور آخر میں سب نے کھانے میں شرکت کی۔ اور دعا اور برکت سے رخصت ہوئے۔

01 مارچ 2026ماتوار کی عبادت میں کلیسیا نے بھر پور شرکت کی اور خداوند کی حمد و ستائش اور دعا کرنے اور کلام خدا کو سننے می...
02/03/2026

01 مارچ 2026م
اتوار کی عبادت میں کلیسیا نے بھر پور شرکت کی اور خداوند کی حمد و ستائش اور دعا کرنے اور کلام خدا کو سننے میں وقت بسر کیا
عبادت کے آخر میں کلیسیا نے خداوند یسوع کے حکم کو پورا کرتے ہوئے خداوند کی میز میں شرکت کی۔۔۔۔






30/12/2025

23 December 2025

Christmas Kids Program

23/12/2025

آج بچوں کے کرسمس پروگرام میں جناب بشپ ابرھام ڈینئیل صاحب اور انکی اہلیہ پاسٹر عزم جان صاحب اور دیگر مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہتے ہوئے ۔۔

Address

96QC+43H, Chak No. 135/16-L Stuntzabad, Khanewal
Punjab
58000

Opening Hours

09:00 - 00:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gospel Baptist Church,135/16-L Stuntzabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Gospel Baptist Church,135/16-L Stuntzabad:

Shortcuts

Share

Category