Wakeel Ahmad Attari official

Wakeel Ahmad Attari official اپنے اعمال کا محاسبہ فرما لیجیۓ

27/12/2024

جمعہ مبارک

مانا کہ سخت مجرم و ناکارہ ہے رضاؔتیرا ہی تو ہے بندۂ درگاہ لے خبر
09/11/2024

مانا کہ سخت مجرم و ناکارہ ہے رضاؔ
تیرا ہی تو ہے بندۂ درگاہ لے خبر

وہ خواب میں میرے آئیں سرکارﷺ کرم فرمائیںمیں قدموں میں گِر جاؤں ، وہ وقتِ مبارک آئے
09/11/2024

وہ خواب میں میرے آئیں سرکارﷺ کرم فرمائیں
میں قدموں میں گِر جاؤں ، وہ وقتِ مبارک آئے

‏مُجھ میں اُن ﷺ کی ثناء کا سلیقہ کہاںوہ ﷺ شہِ دو جہاں' وہ ﷺ کہاں میں کہاں 💞 صلی الله علیہ وآلہ وسلم 💞
09/11/2024

‏مُجھ میں اُن ﷺ کی ثناء کا سلیقہ کہاں
وہ ﷺ شہِ دو جہاں' وہ ﷺ کہاں میں کہاں

💞 صلی الله علیہ وآلہ وسلم 💞

Sky view of Madinah 💚 with Masjid Al Nabawi glowing at the center. ✨
09/11/2024

Sky view of Madinah 💚 with Masjid Al Nabawi glowing at the center. ✨

وہ حسین نظارہ جسے دیکھتے ہی رہنے کو جی چاہتا ہے۔اللّه ہم سب کو بار بار دیکھنا نصیب فرمائیں آمین ❤️
09/11/2024

وہ حسین نظارہ جسے دیکھتے ہی رہنے کو جی چاہتا ہے۔
اللّه ہم سب کو بار بار دیکھنا نصیب فرمائیں آمین ❤️

*دل کس کو دکھائیں چیر کے ہم 🫀* عصیاں کا مداوا کون کرے 😞 *اے شافع محشر تیرے سوا♥️* *دکھیوں کا مسیحا کوئی نہیں💚*
09/11/2024

*دل کس کو دکھائیں چیر کے ہم 🫀*
عصیاں کا مداوا کون کرے 😞
*اے شافع محشر تیرے سوا♥️*
*دکھیوں کا مسیحا کوئی نہیں💚*

09/11/2024

Wakeel Ahmad Warraich

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم محبت ،عقیدت سے درود پاک پڑھ لیجئے ۔
09/11/2024

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
محبت ،عقیدت سے درود پاک پڑھ لیجئے ۔

Address

Punjab

Opening Hours

Monday 20:00 - 22:00
Tuesday 20:00 - 22:00
Wednesday 20:00 - 22:00
Thursday 20:00 - 22:00
Friday 20:00 - 22:00
Saturday 20:00 - 22:00
Sunday 20:00 - 22:00

Telephone

+923484338786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wakeel Ahmad Attari official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Wakeel Ahmad Attari official:

Share