Darbar Peer Baghdadi

Darbar Peer Baghdadi یہ گوشہ عقیدت الشیخ السید اعزالدین یوسف الگیلانی (پیر آف وانا) آپ کے بیٹے الشیخ السید فیض الله شجاع الگیلانی کے محبین اور مریدینِ غوث الاعظم

28/08/2026

‎بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم

‎الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
‎الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ
‎الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا نُور اللہ

‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ
‎وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد،ٌ

27/08/2026

جشن عید میلاد النبی ‎ﷺ کے اختتامی مناظر




انشاءالله مرکزی جلوس جشن عید میلاد النبی ﷺکا آغاز صبح 9  بجے حضور پیر صاحب کی زیرِقیادت آپ کے شہر والے مکان سے ہو گا ۔
22/08/2026

انشاءالله مرکزی جلوس جشن عید میلاد النبی ﷺکا آغاز صبح 9 بجے حضور پیر صاحب کی زیرِقیادت آپ کے شہر والے مکان سے ہو گا ۔

انشاءالله  ماہانہ  محفلِ گیارہویں شریف  24 اگست بروز پیر کو حضور پیر صاحب کی زیرصدارت  آپ کے شہر والے مکان پر منعقد ہو گ...
21/08/2026

انشاءالله ماہانہ محفلِ گیارہویں شریف 24 اگست بروز پیر کو حضور پیر صاحب کی زیرصدارت آپ کے شہر والے مکان پر منعقد ہو گی ۔

‏‎‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏‎ﷺ
20/07/2026

‏‎‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏‎ﷺ

‏‎‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏‎ﷺ إنشاءلله ، صفرالمظفر کی گیارہویں شریف 25 جولائی  بروز ہفت...
18/07/2026

‏‎‎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ‏‎ﷺ
إنشاءلله ، صفرالمظفر کی گیارہویں شریف 25 جولائی بروز ہفتہ (چاند کی 10 تاریخ) کو حضور پیر صاحب کی زیرصدارت آپ کے شہر والے مکان پر منعقد ہو گی۔‏‎

Address

Darbar Peer Baghdadi Phularwan Bhalwal Road, Chak No 4 North
Punjab

Telephone

+923327860524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Peer Baghdadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar Peer Baghdadi:

Shortcuts

Share