Hazrat Syed Dewan Shah Abdul Baqi-Bewali

Hazrat Syed Dewan Shah Abdul Baqi-Bewali کمیونٹی پیج حضرت سید دیوان شاہ عبد الباقی علیہ الرحمہ، بیول تحصیل گجرخان

حضرت سید عبدالباقی بن سید عبدالواحد بن سید مبارک کی ولادت سولہویں صدی عیسوی میں بھارت کی ریاست امرہوہ محلہ گزری میں ہوئی۔حضرت سید عبدالباقی کا خاندان انڈیا میں اعلیٰ منصب دار اور جاگیر دار تھا۔ مغلیہ دور حکومت میں شہنشاہ اکبرکے دور سے لے کرشاہجہاں تک یہ خاندان مختلف اعلیٰ مناصب پر فائز رہا، جن میں حضرت سید محمد میرعدل، سید مبارک، سیدعبدالواحد، سیدعبدالہادی، سید عبدالوارث اور سید عبدالباقی قابل ذکر

ہیں۔ سید عبدالواحد خود بھی نامور منصبدار تھے۔1576ء میں سید عبدالواحد اور سید عبدالہادی مہم بنگالہ پر متعین ہوئے تھے اور سید عبدالہادی نے عنفوان شباب میں دربار بادشاہ اکبر سے کلمات تحسین حاصل کئے۔ عبدالہادی کے فرزند سید راجے عہد جہانگیری میں پانصدی ذات کے منصب دار اور بڑے جاگیر دارتھے۔ سید عبدالواحد کے بڑے فرزند سید عبدالوارث ابتداً سنبھل کے فوجدار رہے اور 1615ء میں اودھ کے حاکم ہوئے۔ سید عبدالوارث کا عالم جوانی میں 1026ھ بمطابق 1617ء میں انتقال ہوا، ان کے بعد اُن کے چھوٹے بھائی سید عبدالباقی اُن کے قائم مقام ہوئے

15/07/2026

سالانہ عرس حضرت دیوان صاحب شاہ عبد الباقی علیہ الرحمہ بیول گجر خان ضلع پنجاب پاکستان

Address

Bewal
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Syed Dewan Shah Abdul Baqi-Bewali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hazrat Syed Dewan Shah Abdul Baqi-Bewali:

Shortcuts

Share