Mahfil E Milad E Mustafa_s.a.w_674/15 Pirmahal

Mahfil E Milad E Mustafa_s.a.w_674/15 Pirmahal -محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺْ
https://youtube.com/?si=q7earJ8DprJAq1cb

سرکار ﷺ کی آمد مرحبا..... تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو
14/08/2026

سرکار ﷺ کی آمد مرحبا.....
تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو

💚اَلْحَمْدُلِلّٰه💚ہر سال کی طرح اس سال بھی‎سالانہ عظیم الشان فقید المثال💚 🌙 محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ، 🌙2026دلوں کو جوڑنے، رو...
31/07/2026

💚اَلْحَمْدُلِلّٰه💚ہر سال کی طرح اس سال بھی‎سالانہ عظیم الشان فقید المثال💚

🌙 محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ، 🌙2026

دلوں کو جوڑنے، روح کو سکون دینے
اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ میں ڈوب جانے والی
ایک یادگار محفل

‎جس میں عالمی شہرت یافتہ خطیب و نعت خواں فروغِ عشقِ مصطفیﷺ کے لیے جلوہ گر ہونگے اور ہمارے دلوں کو عشقِ جانے جاناںﷺ سے منور فرمائیں گے۔

‎زیر اہتمام: میاں الیکٹرک اینڈ الیکٹرونکس پیرمحل

💚اَلْحَمْدُلِلّٰه💚 📖📖📖📖📖💝ہماری خوش بختی کہ مصطفائی گلشن میں سے اِک مہکتا ہوا پھول سر زمینِ شہرِ پیرمحل میں           ان ...
17/07/2026

💚اَلْحَمْدُلِلّٰه💚 📖📖📖📖📖💝
ہماری خوش بختی کہ مصطفائی گلشن میں سے اِک مہکتا ہوا پھول سر زمینِ شہرِ پیرمحل میں
ان شاءاللہ تعالیٰ ❣️
اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت نکال کر راہِ خدا میں اپنا قیمتی وقت صَرف کیجئے۔
تمام احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں تمام دوست احباب کو بھی دعوت دیں ہماری آنکھیں آپ کیلئے فرشِ راہ ہونگی 🤝💐
❤🌴مصطفائی پیغام🌴❤
آفاق کے ہر ہر گوشے میں قرآن سنا کر دم لینا
اب رکنانہیں اب تھمنانہیں فردوس میں جاکردم لینا

💚 اَلْحَمْدُلِلّٰه 💚 ہماری خوش بختی ادارۃ المصطفےٰ انٹرنیشنل کےعظیم سینئر مبلغ نگران ڈویژن ملتان ہمارے درمیان موجود ہونگ...
01/05/2026

💚 اَلْحَمْدُلِلّٰه 💚
ہماری خوش بختی ادارۃ المصطفےٰ انٹرنیشنل کےعظیم سینئر مبلغ نگران ڈویژن ملتان ہمارے درمیان موجود ہونگے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ🤲
اہلِ علاقہ اہلِ محبت سے شرکت کی پُرزور اپیل 🤝💝💐
سعادتِ اہتمام : ادارۃ المصطفےٰ انٹرنیشنل حلقہ پیرمحل 💓

21/03/2026

20/03/2026
💚اَلْحَمْدُلِلّٰه💚اہلِ علاقہ و اہلِ محبت سے شرکت کی اپیل🤝 💐ان شاءاللہ مصطفائی لنگر عام ہو گا 📢
12/02/2026

💚اَلْحَمْدُلِلّٰه💚
اہلِ علاقہ و اہلِ محبت سے شرکت کی اپیل🤝 💐
ان شاءاللہ مصطفائی لنگر عام ہو گا 📢

*سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی ۔۔۔*  *سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ ۔۔۔*  *کوئی حد ہے ان کے عروج کی ۔۔۔💞*  *صَلُّوا علَیہِ وَ آلِہٖ...
16/01/2026

*سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی ۔۔۔*
*سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ ۔۔۔*
*کوئی حد ہے ان کے عروج کی ۔۔۔💞*
*صَلُّوا علَیہِ وَ آلِہٖ ۔۔۔* 🫀❤️‍🔥

Address

Darbar BABA Murad Ali Sarkar 674/15 Gb, Sandilinwali Road Pirmahal
Pir Mahal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahfil E Milad E Mustafa_s.a.w_674/15 Pirmahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share