Minhaj ul Quran Pinjwana.

Minhaj ul Quran Pinjwana. Minhaj ul Quran Pinjwana is a Unit base Branch of

Minhaj-ul-Quran International.
365 M, Model Town Lahore. www.minhaj.org

Permanently closed.

In order to promote and propagate true Islamic teachings and philosophy, revive Islamic sciences, and for the moral and spiritual uplift of Muslim Umma, dissatisfied with the existing religious institutions and organizations and their narrow-minded approach, Dr Qadri founded Minhaj-ul-Quran in 1981 and established its headquarters in Lahore. Vigorously pursuing its well-defined objectives and spre

ading its comprehensive and all-encompassing sphere of activity, including welfare, education, promotion of love culture and spiritual uplift all over the world, it is probably one of the largest non-political, non-sectarian non-governmental organizations in the world. Since its establishment on 17th October 1980, it has rapidly grown and, within less than 30 years, its organizational network has expanded to more than 90 countries worldwide. Minhaj-ul-Quran is unmatchable for its rapid growth and no contemporary religious or political organization or movement has spread worldwide in such a short span of time.

22/07/2024

اگر کوئی ذکرِ اہلبیت سے دور رہتا ہے تو اعتراض نہ کیا کریں کیوں کہ خود خدا نے اہلبیت پاک سے نجاست کو دور رکھا ہے۔

تیری ایک ادا کی قیمت ۔۔۔۔میری ساری زندگانی ۔۔۔۔
19/02/2024

تیری ایک ادا کی قیمت ۔۔۔۔میری ساری زندگانی ۔۔۔۔

18/02/2024
10/02/2024

ظلم کا بدلہ ووٹ کی طاقت سے لیتے ہوئے عوام PDM2 بنانے میں کامیاب ۔

06/02/2024

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان، امیدوار اور صحافی حضرات صرف اس خبر کو درست سمجھیں جو مرکزی قائدین کی طرف سے جاری کی گئی ہو یا پاکستان عوامی تحریک کے آفیشل پیج یا ویب سائٹ پر موجود ہو ہر فیصلہ کی پریس ریلیز جاری کی جاتی ہے ،اگر کوئی خبر اس پیرا میٹر پر پوری نہ اترتی ہو اسے مسترد کر دیں، کسی کے انفرادی سطح پر کیے گئے پراپیگنڈا کی اہمیت گمراہی پھیلانے سے زیادہ کچھ نہیں

*جملہ رفقائے تحریک غور سے پڑھیں۔*

👈 فلاں نے حمایت کردی
👈 فلاں ہمارے حق میں بیٹھ گیا
👈 پاکستان عوامی تحریک نے پاکستان /صوبہ بھر میں فلاں پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

الیکشن کے آخری دونوں میں اس طرح کی خبریں چلا کر کسی بھی پارٹی کے بے خبر ووٹر کو اپنی طرف کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ ہماری حمایت کی خبر ہم خود تو نا چلائیں لیکن دوسرا چلا رہا ہو۔

لہذا اسطرح کی خبروں کو کبھی سنجیدہ نا لیا کریں جب تک آپکی مقامی تنظیم اس خبر کے بارے آپکو خود نا بتائے۔ حتی کہ اگر کوئی خبر اخبار میں بھی چھاپ دی جائے تو بھی اسکی اہمیت نہیں جب تک کہ مقامی تنظیم اس حمایت کا اعلان خود نا کرے۔

*پاکستان بھر میں اکثر جگہوں پر پاکستان عوامی تحریک کے نمائندگان موجود ہیں۔ جہاں PAT نمائندگان موجود ہیں وہاں جملہ رفقائے تحریک کا ووٹ صرف اور صرف PAT امیدوار اور موٹر سائیکل کو جائیگا۔*

*جس حلقہ میں PAT امیدوار موجود نہیں وہاں بھی PAT جس امیدوار یا پارٹی کی حمایت کریگی وہاں اس کا اعلان بھی تنظیمی سطح پر کیا جائیگا اور جملہ رفقائے تحریک پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اپنا ووٹ صرف اسی امیدوار کو ڈالیں جسکی حمایت PAT نے کی ہے۔*

*اگر کوئی اس تنظیمی نظم سے ہٹ کر اپنا ووٹ آزادانہ کسی اور کو ڈالتا ہے یا کسی اور امیدوار کی کیمپین کرتا ہے تو اس نے قیادت اور مشن کے نظم سے انحراف کیا۔
سردارعمردرازخان مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن پاکستان عوامی تحریک

19/07/2023

نیا اسلامی سال 1445 ہجری مبارک ہو۔

انشاء اللہ تنظیم نو ضلع اٹک شرق
03/07/2023

انشاء اللہ تنظیم نو ضلع اٹک شرق

24/05/2023

ظلم کی صبح اور شام کو بدلو انتخاب سے پہلے نظام کو بدلو

13/10/2022

ضلع اٹک تحصیل حضرو گاؤں پنجوانہ کی طرف سے میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا اہتمام کیا گیا

Address

Pinjwana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj ul Quran Pinjwana. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Minhaj ul Quran Pinjwana.:

Share