Ali Masjid Rum

Ali Masjid Rum Imam Bargah Gulshan-e-Zahra Rum (Dera Shawa Da) Sialkot.

21/03/2026

Eid Ul Fitr Mubarak 💞

نمازِ عید الفطر
21/03/2026

نمازِ عید الفطر

Inshallah
19/03/2026

Inshallah

06/03/2026

06/03/2026

02/03/2026
01/03/2026

Black Day ⚫️

01/03/2026

انا للہ و انا الیه راجعون...
اللهم عجل لوليك الفرج

امام بارگاہ ترائی کلاں اسلام آباد  دھماکے کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔
06/02/2026

امام بارگاہ ترائی کلاں اسلام آباد دھماکے کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔

اسلام آباد : نماز جمعہ میں دھماکے کی مذمت
ترالی: مسجد خدیجہ الکبری میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایک بار پھر بیرونی سازش کے تحت ملکِ پاکستان میں دہشت گردی کو منظم انداز میں پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ کالعدم جماعتیں ملک بھر میں کھلے عام جلسے جلوس منعقد کر رہی ہیں، شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کر رہی ہیں، جس کے نتیجے میں کبھی ٹارگٹ کلنگ اور اب اسلام آباد میں بم دھماکے جیسے المناک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔
یہ صورتِ حال ریاستی رِٹ کے لیے سنگین چیلنج ہے۔ سیکیورٹی ادارے اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز اور مؤثر کارروائی کریں، جن کے تانے بانے فتنۂ خوارج سے جا ملتے ہیں۔ دہشت گردی کے اس ناسور کے مکمل خاتمے کے بغیر ملک میں امن و استحکام کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

*علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی (صدر جعفریہ الائنس پاکستان)*
*جعفریہ الائنس پاکستان*

سخی حسین ص شہادت قبول کر میری۔مجھے نماز میں مارا گیا ہے تیری طرح 💔
06/02/2026

سخی حسین ص شہادت قبول کر میری۔

مجھے نماز میں مارا گیا ہے تیری طرح 💔

13 رجب المرجب  جشنِ ظہورِ پرنور شیر خدا مولا علی(علیہ السّلام ) کے موقع پر امام زمانہ(علیہ السلام) کی بارگاہ میں ہدیہ مب...
02/01/2026

13 رجب المرجب
جشنِ ظہورِ پرنور شیر خدا مولا علی(علیہ السّلام )
کے موقع پر امام زمانہ(علیہ السلام) کی بارگاہ میں ہدیہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تمام موالیان حیدر کرار (علیہ السلام) کو بہت بہت مبارک ہو۔

Address

Rum
Pindi Mandla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Masjid Rum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share