MAIRA Sharif آستانہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میرا شریف

MAIRA Sharif آستانہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میرا شریف Maira sharif is a land of peace and purity that enlightens the soul and brightens the heart of all.

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام عالم اسلام کو حضور رحمت عالم ،نور مجسم،شفیع معظم آقائے د...
06/09/2025

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
عالم اسلام کو حضور رحمت عالم ،نور مجسم،شفیع معظم
آقائے دو جہاں ،والی کون ومکاں، سیاح لامکاں، سرور سروراں ، خاتم النبیّین و المرسلین حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم کا 1500 واں جشنِ ولادت بہت بہت مبارک ھو.۔۔

🌿انشاء اللہ العزيز🌿🌹کل بروز جمعرات صبح 7 بجے🌹بمقام.. 🌷آستانہ عالیہ میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک🌷💕تمام احباب کو شرکت ...
03/09/2025

🌿انشاء اللہ العزيز🌿
🌹کل بروز جمعرات صبح 7 بجے🌹
بمقام.. 🌷آستانہ عالیہ میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک🌷
💕تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے💕

❣️1500واں جشن ولادت مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️❣️ آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف ❣️❣️زیر سرپرستی ❣️شیخ ال...
18/08/2025

❣️1500واں جشن ولادت مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
❣️ آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف ❣️
❣️زیر سرپرستی ❣️
شیخ المشائخ، ماہتاب طریقت ،رہبر شریعت ،پروردہ آغوش ولایت فخر المشائخ ولی ابن ولی خواجہ خواجگان حضور خواجہ پیر محمد شھزاد احمد چشتی نظامی میروی مدظلہ العالی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف
❣️ Coming Soon......❣️

❣️گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ❣️❣️ ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما❣️❣️عرس مبارک حضرت داتاعلی ہجویری المعروف داتا گن...
13/08/2025

❣️گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ❣️

❣️ ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما❣️

❣️عرس مبارک حضرت داتاعلی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ ❣️

97 واں سالانہ عرس مبارک غوث الزماں،قبلہ عالمیا ،شہنشاہ ولایت،عمر ثانی،قبلہ عالم،جانشین حضور اعلٰی میروی خواجہ خواجگان حض...
09/08/2025

97 واں سالانہ عرس مبارک
غوث الزماں،قبلہ عالمیا ،شہنشاہ ولایت،عمر ثانی،قبلہ عالم،جانشین حضور اعلٰی میروی خواجہ خواجگان حضرت خواجہ مولوی احمد خان ثانی میروی چشتی نظامی سلیمانی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
19,20,21, صفر المظفر
* زیر صدارت *
عصر حاضر کی عظیم علمی شخصیت پیر طریقت رہبر شریعت آبروۓ مشائخ اہلسنت عالی مرتبت خواجہ خواجگان حضور قبلہ پیر محمد شہزاد احمد میروی چشتی نظامی صاحب مدظلہ العالی سجادہ نشین آستانہ عالیہ میرا شریف
تمام مریدین متوسلین محبین شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔۔۔۔

حضرت خواجہ فخر احمد میروی رحمت اللہ علیہ آستانہ علیہ میرا شریف۔
24/07/2025

حضرت خواجہ فخر احمد میروی رحمت اللہ علیہ آستانہ علیہ میرا شریف۔

❤️52واں سالانہ عرس مبارک ❤️تاج الفقراء،امام الاتقیاء،قدوۃالاولیاء، سراج الاولیاء، شہنشاہ صوفیاء خواجہ خواجگان حضرت خواجہ...
22/07/2025

❤️52واں سالانہ عرس مبارک ❤️
تاج الفقراء،امام الاتقیاء،قدوۃالاولیاء، سراج الاولیاء، شہنشاہ صوفیاء خواجہ خواجگان حضرت خواجہ پیر فقیر محمد عبداللّٰہ چشتی نظامی میروی رحمۃ اللّٰہ علیہ
❤️10واں سالانہ عرس مبارک ❤️
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ پیر فخر احمد میروی چشتی نظامی رحمۃ اللّٰہ علیہ
30 محرم 1،2 صفر المظفر
بمطابق 26,27,28, جولائی بروز ہفتہ،اتوار،سوموار۔۔
❣️بمقام❣️
آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف
❣️زیر سرپرستی و صدارت❣️
پیر طریقت رہبر شریعت، پروردہ آغوش ولایت ، ولی ابن ولی، فخر المشائخ ، خواجہ خواجگان ،حضرت خواجہ علامہ پیر محمد شھزاد احمد میروی چشتی نظامی مدظلہ العالی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف تحصیل پنڈی گھیب

انشاء اللہ العزيز..5 محرم الحرام بروز منگل صبح 10 بجے تا نماز ظہرعرس مبارک خواجہ خواجگان حضور خواجہ احمد میروی چشتی نظام...
01/07/2025

انشاء اللہ العزيز..
5 محرم الحرام بروز منگل صبح 10 بجے تا نماز ظہر
عرس مبارک خواجہ خواجگان حضور خواجہ احمد میروی چشتی نظامی رحمۃاللہ علیہ
و جلسہ دستارِ فضیلت
جامعہ چشتیہ میرویہ فخرالعلوم میراشریف
آستانہ عالیہ میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک

💓🌿117 واں سالانہ عرس مبارک🌿💓💓🌿و سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت 🌿💓امام العاشقین، حجۃالکاملین، سند الواصلین، قدوۃ العارفین، سراج...
18/06/2025

💓🌿117 واں سالانہ عرس مبارک🌿💓
💓🌿و سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت 🌿💓
امام العاشقین، حجۃالکاملین، سند الواصلین، قدوۃ العارفین، سراج السالکین، آفتابِ چشت، محبوب اللّٰہ الصمد، خواجہ خواجگان، حضرت خواجہ احمد میروی چشتی نظامی سلیمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
3,4,5 محرم الحرام
بمقام ۔ آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک
زیر سرپرستی و صدارت۔
پیر طریقت رہبر شریعت پروردہ اغوش ولایت،عصر حاضر کی عظیم علمی و روحانی شخصیت،ولی ابن ولی، وارث فیضان خواجہ احمد میروی فخر المشائخ،حضرت صاحبزادہ ،حضور خواجہ پیر محمد شہزاد احمد چشتی نظامی میروی مدظلہ العالی۔
سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف
تمام مریدین، محبین، متوسلین، کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

خوشخبری🌹 *اعلان داخلہ*🌹🌿 جامعہ چشتیہ میرویہ فخرالعلوم آستانہ عالیہ میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک   🌿
23/04/2025

خوشخبری
🌹 *اعلان داخلہ*🌹
🌿 جامعہ چشتیہ میرویہ فخرالعلوم آستانہ عالیہ میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک 🌿

🌹 *اعلان داخلہ*🌹🌿 جامعہ چشتیہ میرویہ فخرالعلوم آستانہ عالیہ میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک   🌿💕بفیضان نظر 💕امام العاشق...
10/04/2025

🌹 *اعلان داخلہ*🌹
🌿 جامعہ چشتیہ میرویہ فخرالعلوم آستانہ عالیہ میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک 🌿

💕بفیضان نظر 💕
امام العاشقين حجۃ الکاملین سندالواصلیین محبوب اللہ الصمد تاجدار میرا حضور اعلیٰ میروی حضرت خواجہ خواجگان حضور 🌷خواجہ احمد میروی🌷 چشتی نظامی سلیمانی رحمۃ اللہ علیہ
آستانہ عالیہ میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک

❣️زیر سرپرستی ❣️
❣️ پیر طریقت رہبر شریعت پروردہ آغوشِ ولایت عصر حاضر کی عظیم علمی و روحانی شخصیت وارث علوم و فیوضات حضور خواجہ احمد میروی محبوب المشائخ حضور خواجہ پیر محمد شھزاد احمد میروی چشتی نظامی مدظلہ العالی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف تحصیل پنڈی گھیب ❣️

🔰 ⚡ داخلے جاری ہیں! ⚡

اے علم و حکمت کے متلاشیو!
کیا آپ اپنے بچوں کو دینی علوم کی روشنی میں پروان چڑھانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ قرآن و سنت کے حقیقی وارث اور عملی زندگی کے کامیاب رہنما بنیں؟
تو پھر آئیں پچھلے کئ دہائیوں سے دین اسلام کی ترویج میں سرگرداں اپنے علاقہ کی عظیم قدیمی دینی درسگاہ جامعہ *فخرالعلوم * آپکو خوش آمدید! کہتا ہے

📖 علمی شعبہ جات 📖

🔹 تحفیظ القرآن الکریم – سعادتِ ازلی، ذریعہِ مغفرت!

🔹 درسِ نظامی ( مکمل 8سالہ عالم کورس) – فہمِ دین کی شاہراہ پر استقامت!

🔹 – ناظرة القرآن_ بنیادی علوم کا ذریعہ


🌟 ہمارا امتیاز – شاندار کامیابی کا سفر! 🌟

الحمدللہ! گزشتہ کئ سالوں سے درس نظامی میں بھیرہ شریف سرگودھا کے امتحانات میں اچھی کارکردگی حاصل کی ہے

یہ کامیابی اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارے ادارے میں معیاری تعلیم، محنتی اساتذہ، اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔

🌟 سہولیات 🌟

✅ مفت دینی تعلیم سینیئر اساتذہ کے زیر سایہ
علم ہی اصل متاعِ زندگی ہے!

✅ تین وقت معیاری طعام – کہ صحت مند جسم، ذہنی بالیدگی کا ضامن ہے!
✅ پرسکون و سازگار تعلیمی ماحول – کہ یکسوئی، علم کی کنجی ہے!
✅ مفت رہائش و طبی سہولیات – کہ سکون، طلبِ علم کی راہ ہموار کرتا ہے!


🌿 اہلِ بصیرت کے لیے دعوتِ غور و فکر!
کیا آپ اپنے بچوں کو علم و عمل کی دولت سے سرفراز کرنا نہیں چاہتے؟
کیا آپ انہیں کامیابی کی اس شاہراہ پر گامزن نہیں دیکھنا چاہتے؟
تو پھر دیر کس بات کی؟
آج ہی انہیں اپنے علاقہ کی قدیمی معیاری دینی درسگاہ میں داخل کروائیں اور اپنی نسلوں کے لیے ایک روشن مستقبل محفوظ کر لیں!

📞 رابطہ کریں:

📲0332 5273970 📲0332 2236663

📖 "یہی وہ علم ہے جو تاریکیوں میں روشنی اور بھٹکے ہوؤں کے لیے چراغِ ہدایت ہے!"

شعبہ اطلاعات *جامعہ چشتیہ میرویہ فخرالعلوم
میراشریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک *

Address

Pindi Gheb

Telephone

+923322236663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAIRA Sharif آستانہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میرا شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category