07/05/2023
ہرن پور کی مرکزی اور قدیمی جامع مسجد عثمانیہ متصل الکوثر اسلامک اکیڈمی ہرن پور
جو کہ تعمیر کے مراحل سے گزر رہی ہے مین حال کی تکمیل کے بعد وضو خانے اور غسل خانوں کے برآمدے کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کا تخمینہ لاگت تقریباً 20 تا 25 لاکھ روپیہ ہے
اس لیے مخیر حضرات سے تعاون کی پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ اس کار خیر میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں