سکونِ قلب Sukoon-e-Qalb

سکونِ قلب Sukoon-e-Qalb "قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گزارنے اور دینِ اسلام کی صحیح معلومات عام کرنے کا ایک ادنیٰ پلیٹ فارم۔

نہ دولت کی خواہش نہ شہرت کی طلب بس  2026 میں ایک سجدہ کعبہ کے سامنے نصیب ہو جائے آمین
27/12/2025

نہ دولت کی خواہش
نہ شہرت کی طلب
بس 2026 میں ایک سجدہ کعبہ کے سامنے نصیب ہو جائے
آمین





سکونِ قلب Sukoon-e-Qalb
25/12/2025

سکونِ قلب Sukoon-e-Qalb

اکثر دوست پوچھتے ہیں یہ تصویر کس طرح بناتے ہیں ،پرامٹ کیا ھے   نیچے کمنٹ میں دیا ھے چیک کریں
25/12/2025

اکثر دوست پوچھتے ہیں یہ تصویر کس طرح بناتے ہیں ،پرامٹ کیا ھے نیچے کمنٹ میں دیا ھے چیک کریں

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا سب سے زیادہ پسند اللّٰہ تعالٰی ﷻکو چار کلمے ھیں
25/12/2025

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا
سب سے زیادہ پسند اللّٰہ تعالٰی ﷻکو چار کلمے ھیں



اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۚ-وَ اِنْ تَكُ حَسَنَةً یُّضٰعِفْهَا وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْ...
24/12/2025

اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۚ-وَ اِنْ تَكُ حَسَنَةً یُّضٰعِفْهَا وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا(40)

ترجمہ:

بیشک اللّٰہ ﷻایک ذرہ برابر ظلم نہیں فرماتا اور اگر کوئی نیکی ہو تو وہ اسے کئی گنا بڑھادیتا ہے اور اپنے پاس سے بہت بڑا ثواب عطافرماتا ہے۔




رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا لاالہ الا اللّٰہ  سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں اور یہ کسی گناہ کو باقی نہیں چھوڑتا
23/12/2025

رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
لاالہ الا اللّٰہ سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں
اور یہ کسی گناہ کو باقی نہیں چھوڑتا


23/12/2025

دعااگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی  میں گرفتار ہو تو یہ دعا پڑھو :حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّل...
23/12/2025

دعا

اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو یہ دعا پڑھو :

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

مجھے اللّٰہ ﷻ ہی کافی ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔

سورة التوبة : 129




درود پڑھنے کی فضیلتحضرت ابو طلحہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللّٰہ ﷺ تشریف لائے - تو آپ ﷺ کے چہرے پر خوشی کے آثار نمایاں...
22/12/2025

درود پڑھنے کی فضیلت

حضرت ابو طلحہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللّٰہ ﷺ تشریف لائے - تو آپ ﷺ کے چہرے پر خوشی کے آثار نمایاں تھے چنانچہ آپ ﷺ نے فرمایا: ابھی میرے پاس جبرئیل آئے اور کہا کیا آپ اس پر خوش نہیں ہیں کہ آپ کی امت میں سے جو شخص آپ ﷺ پر ایک مرتبہ درود بھیجےگا اللّٰہ تعالی ﷻ اس پر دس رحمتیں نازل کریں گے اور جو شخص ایک
مرتبہ آپ ﷺ پر سلام بھیجے گا
اللّٰہ تعالٰی ﷻ دس
مرتبہ اس پر سلام بھیجیں گے۔





سکونِ قلب Sukoon-e-Qalb

21/12/2025

اللّٰہ تعالٰی کے علاوہ کسی سے ڈرنا چھوڑ دیں
غیر کا خوف دل سے نکال دیں




Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سکونِ قلب Sukoon-e-Qalb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share