Jennat, Jadu Sehar awr Nazar ka Qurani Eelaj

Jennat, Jadu Sehar awr Nazar ka Qurani Eelaj اللہ کے فضل سے جادو سحر،جنات اور نظر بد کا علاج صرف قرآن و احادیث کے زریعے کیا جاتا ہے
اور قرآن آن لائن سیکھئے ۔
برائے رابطہ وٹس ایپ 03139138063

I Abdul Hadi belong to an honorable Islamic family. I do Treatment with the grace of Allah Almighty through Quran and sunnah. my paternal Grand father was a Wali and Peer of the area as will my maternal grand father. My Father was also a great Wali. i started the Dam and Taweezat on the request of my friends for the humanity.

26/10/2025
13/04/2024

کیا دُنیا میں کوئی قانون اس لئے بھی بنایا جاتا ہے کہ اسکی صرف تلاوت کرلی جائے اور اسکا نفاذ سِرے سے مقصُود ہی نہ ہو؟
[سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ]

23/05/2023

مالی مشکلات اور پریشانی کے حل کے لیے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن مسجد میں داخل ہوئے تو اچانک آپ کی نظر ایک انصاری پر پڑی جنہیں ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہا جاتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: ابوامامہ! کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں نماز کے وقت کے علاوہ بھی مسجد میں بیٹھا دیکھ رہا ہوں؟ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! غموں اور قرضوں نے مجھے گھیر لیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھاؤں کہ جب تم انہیں کہو تو اللہ تم سے تمہارے غم غلط اور قرض ادا کر دے ، میں نے کہا: ضرور، اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صبح و شام یہ کہا کرو:

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ .

اے اللہ! میں غم اور حزن سے تیری پناہ مانگتا ہوں، عاجزی و سستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، بزدلی اور کنجوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے غلبہ اور لوگوں کے تسلط سے تیری پناہ مانگتا ہوں.
ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے یہ پڑھنا شروع کیا تو اللہ نے میرا غم دور کر دیا اور میرا قرض ادا کروا دیا۔
(سنن ابوداؤد: 1555)

14/02/2023

ہر مشکل کا وظیفہ:
کوئی بھی مشکل پیش ائے، اور اس کا کوئی حل ممکن نظر نہ ارہا ہو۔۔۔۔۔خواہ بیماری ہو، معاشی مسئلہ ہو، رشتے کا مسئلہ، سکول، کالج یونیورسٹی میں داخلہ ہو، کوئی دفتری کام,ملازمت اور بے روزگاری کا مسئلہ ہو،قرض۔۔۔۔۔۔۔جو بھی سخت وقت ہو، ۔۔۔تو سورۃ البقرہ کا یہ ایت زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنا چاہئے، اس کا وظیفہ اور ورد کرنا چاہئے، ۔۔۔ اللہ تعالیٰ ضرور راستہ نکال کر مشکل اسان فرمائے گا۔
فَسَيَكْـفِيْكَـهُـمُ اللّـٰهُ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ ( سورۃ البقرہ 2: ایت137)
ترجمہ: پس تمہیں ان سے اللہ کافی ہے اور وہی سننے والا جاننے والا ہے۔

14/02/2023

ہرقسم بیماری، مشکل، غم اور آرزو کی دعا:
(1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ :لاَ حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ پڑھا کرو،کیو نکہ یہ جنّت کےخزانوں میں سےایک خز انہ ہے۔(مسلم، کتا ب الذکرو الدعاء باب استحباب خفض الصوت بالذکر ،حدیث :2704 ص1112)
(2)…رسول اللہ کا ارشاد ہے :کیا میں تمہیں جنّت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کے بارے میں نہ بتا ؤں؟ صحابہ کرام نےعر ض کیا،جناب ،وہ کیا ہے؟ارشا دفرمایا:لاَ حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ۔
(مجمع الزوائد ،کتا ب الاذکار، باب ماجاء فی لاحول ولاقوۃ الا باللّٰہ، جلد10 ص 118،،حدیث:16897 )
(3)…حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس نے لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللہِ پڑھا تو یہ (اس کے لئے ) ننانوے(99) بیماریو ں کی دوا ہے، ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج وغم ہے ۔
(التر غیب والترھیب ، کتاب الذکر والدعاء، التر غیب فی قول لا حول ولا قوۃ الا با اللہ جلد دوم،ص 291رقم: 2448 )
(4 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا:اےعلی(رضی اللہ عنہ)!میں تمہیں ایسےکلمات نہ بتادوں،جنہیں تم ہر مصیبت کے وقت پڑھ لو، عرض کی ضرورارشادفرمائیے!آپ پرمیری جان قربان!تمام اچھائیاں میں نےآپ ہی سےسیکھی ہیں، ارشادفرمایا:جب تم کسی مشکل میں پھنس جاؤ تواس طرح پڑھو:’’بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ‘‘پس اللہ پاک اس کی برکت سےجن بلاؤں کوچاہےگادُورفرمادےگا۔(عَمَلُ الْیَوْمِ وَاللَّیْلَۃِ،ص120)

13/02/2023

ہرکام کےلیے کافی شافی دعا:۔۔۔
صبح اور شام سات سات باربار یہ ایت( دعا) پڑھناہے، ۔۔۔۔اور اسے اپنا معمول بنانا چاہئے ۔
(1)حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔ مجھے اﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے (سورۃ التوبۃ :ایت 129)....
(2)حضرت ابو درداء رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،سرکار ِدو عالَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’جس شخص نے صبح اور شام سات مرتبہ یہ پڑھا’’حَسْبِیَ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ-عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ‘‘..... تواللہ تعالیٰ اس کے اہم کاموں میں اسے کافی ہو گا۔ (ابوداؤد، کتاب الادب، باب ما یقول اذا اصبح، جلد چہارم/ 416، الحدیث: 5081)

13/02/2023

وبا,مصیبت اورپریشانی وغیرہ کی حالت میں پڑھنے والی مسنون دعائیں:
ثناءاللہ ثنا صاحب، جندول، حسین احمد صاحب چارسدہ، اور دیگر ساتھیوں کے فرمائش پر
01).بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔
*[سنن ابو داؤد :: 5088]*
2).أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔
*[صحیح مسلم :: 6880]*
3). اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ۔
*[سنن ابو داؤد :: 5090]*
4).اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ
*[سنن ابو داؤد :: 1554]*
5).اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰی کَثِيْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا۔
*[جامع ترمذی :: 3432]*
6).أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ کُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ۔
*[صحیح بخاری :: 3371]*
7).اَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا۔
*[صحیح مسلم :: 5707]*
8).أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، ‏‏‏‏‏‏رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، ‏‏‏‏‏‏أَنْ يَشْفِيَكَ۔
*[سنن ابو داؤد :: 3106]*
9).لَا إلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَکْبَرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا
اللّٰهُ وَحْدَهُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَلَا شَرِیْكَ لَهُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ۔
*[صحیح الترغیب والترہیب ::3481]*


*توبہ ،استغفاراور بخشش کی دعائیں::*

10).اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِیْ
و أنا عَبْدُكَ وّ اَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَأَبُوْءُ لَكَ بِذَنْبِیْ
فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ۔
*[صحیح بخاری :: 6306]*
11).َرَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَيْرُ الرّٰحِمِيْنَ
*[سورۃ المؤمنون :: 118]*
12).رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَـنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِيْنَ۝۔
*[سورۃ الأعراف :: 23]*
13). لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰــنَكَ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِــمِيْنَ۝۔
*[سورۃ الانبیاء :: 87]*
14).اَللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ اِذَا شِئْتَ سَهْلًا
*[صحیح ابن حبان :: 974]*
15).سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي۔
*[صحیح بخاری :: 794]*

Address

Peshawar

Telephone

+923139138063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jennat, Jadu Sehar awr Nazar ka Qurani Eelaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share