22/09/2021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لَنۡ تَنَالُوا الۡبِرَّ حَتّٰى تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ؕ وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَىۡءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِيۡمٌ
ترجمہ:
تم ہر گز بھلائی کو نہ پہنچو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز نہ خرچ کرو اورتم جو کچھ خرچ کرو اللہ کو معلوم ہے
اس ایت کے مطابق ہمیں چاہیئے کہ اللہ تعالی کے دین کیلئے ہم سب کچھ قربان کرے... اگر اتنا بھی نہیں کر سکتے تو کم سے کم اللہ تعالی کے دین کیلئے جتنا ہوسکے اگے اپنے قریبی دوست احباب کو سینڈ کرکےحصہ ضرور فرمائے ہم اپ سے پوری تعاون کے امید رکھتے ہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
*مسجد فاروق اعظم و*
*مدرسہ جامعہ فاروقیہ*
اصحاب بابا روڈ بر بر سٹاپ علاقہ اپازی پایان نزد گورنمنٹ ہسپتال پشاور،
زیر تعمیر ہے جس کے تعمیراتی کام کچھ حالات کے پیش نظر رکھا ہوا تھا دوبارہ شروع ہوا. جس کے منتظم جناب محترم مفتی عرفان اللہ حقانی صاحب ہے میں بھرپور تعاون فرمائیں.
تعاون کرنے کیلئے اس نمبر پر
03249947529
یا مسجد اور مدرسہ پر خود حاضر ہوکر تعاون کرسکتے ہیں.
ازطرف مہتمم وخطیب مسجد فاروق اعظم
*مفتی عرفان اللہ حقانی*
Zong N0:
03249947529
Irfan ullah
Mezan bank acount N0:
07040102518747
Easypasa account N0:
03249947529