Chamkani

Chamkani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chamkani, Peshawar.

چمکنی سے تعلق رکنے والی سینئر صحافی انیلہ شاہین انتقال کر گئ۔ انیلہ شاہین کو برین ھمرج ہوا تھا اور نجی ہسپتال میں ذیر عل...
26/02/2026

چمکنی سے تعلق رکنے والی سینئر صحافی انیلہ شاہین انتقال کر گئ۔ انیلہ شاہین کو برین ھمرج ہوا تھا اور نجی ہسپتال میں ذیر علاج تھی۔

نماز جنازہ ۳ بجے حاجی دریا خان بابا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اعلان فوتگی ۔۔  محمد حسنین والد جمشاد بقضائے الٰہی وفات پا گیا ہے ۔ جو کہ جہانزیب ،ارشاد، نوشاد کا بھتیجا اور حیدر علی (...
27/11/2025

اعلان فوتگی ۔۔

محمد حسنین والد جمشاد بقضائے الٰہی وفات پا گیا ہے ۔ جو کہ جہانزیب ،ارشاد، نوشاد کا بھتیجا اور حیدر علی (واپڈا) کا چچا زاد بھائی تھا ۔ جس کا نماز جنازہ اج بروز جمعرات 11:00 بجے محلہ مصطفے خیل نزد پختہ جماعت سے اٹھایا جائیگا ۔ نماز جنازہ مقبرہ حاجی دریا خان بابا میں ادا کیا جائیگا ۔۔

1972 کی ایک  یادگار تصویر جو گورنمنٹ ھائی سکول چمکنی میں کھینچی گئی تھی۔۔اس تصویر میں چند لوگوں کو جانتا ھوں۔محلہ شیخان ...
02/08/2025

1972 کی ایک یادگار تصویر جو گورنمنٹ ھائی سکول چمکنی میں کھینچی گئی تھی۔۔اس تصویر میں چند لوگوں کو جانتا ھوں۔محلہ شیخان کے( نوراسلام غریب اللہ) پرانی ٹینکی کے قریب رھنے والے دو بھائی (جہانگیرخان جاوید خان) عبدالجلیل لائین مین مرحوم کا بھائی ( محمد بخشیش واپڈا۔ مازارہ ) ریتڑا جھگڑا کا (وارث خان)محلہ سیدان سے (زین خان)ارمڑ سے (جان نثار) (مولانا عبدالباقی )۔( ٹیچر محمد فرید مرحوم) باقی آپ میں سے اگر کوئی کسی طالب علم کو پہچان گیا ھو تو نام اور تصویر کا سکرین شاٹ ضرور کمنٹ کیجیئے گا شکریہ۔ میں نے کمنٹ میں چند نام اور تصاویر دی ھیں۔ملاحظہ کیجیئے گا شکریہ

نعیم شاه چمکنی

محلہ خالق آباد چمکنی میں صاحبزاہ حاجی خورشید خان رضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں مرحوم صاحبزادہ اویس، صاحبزادہ ہشام اور صاح...
30/06/2025

محلہ خالق آباد چمکنی میں صاحبزاہ حاجی خورشید خان رضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں مرحوم صاحبزادہ اویس، صاحبزادہ ہشام اور صاحبزادہ حامد کے والد تھے۔ نماز جنازہ کا وقت ابھی تک مقرر نہیں ہوا ہے...

29/03/2025
محلہ یاسین خیل میں خلیل گل ماما رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جو کہ گوہر ،رضوان ،برکت کے والد ہیں نماز جنازہ   5:30    ب...
09/09/2024

محلہ یاسین خیل میں خلیل گل ماما رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جو کہ گوہر ،رضوان ،برکت کے والد ہیں نماز جنازہ 5:30 بجے نادان بابا جنازگاہ میں ادا ہوگی 09/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Mashallah
28/04/2024

Mashallah

باڑہ میں پانی کی سطح بتریج بڑھ رھی یے لہذا ارد گرد کی ابادی احتیاتی تدابیر اپنائیں
15/04/2024

باڑہ میں پانی کی سطح بتریج بڑھ رھی یے لہذا ارد گرد کی ابادی احتیاتی تدابیر اپنائیں

Celebrating the success of our students and acknowledging the support of their teachers & parents! View the group photos...
30/03/2024

Celebrating the success of our students and acknowledging the support of their teachers & parents!

View the group photos from the GHSS Chamkani Annual Result 2024.

GHSS Chamkani, how many of you have studied here?
27/03/2024

GHSS Chamkani, how many of you have studied here?

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamkani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Chamkani:

Share