مدرسہ مدینۃ العلوم الاسلامیہ خال زورمنڈی

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • مدرسہ مدینۃ العلوم الاسلامیہ خال زورمنڈی

مدرسہ مدینۃ العلوم الاسلامیہ خال زورمنڈی جامع مسجد امیر حمزہ ؓ زورمنڈی (خطیب مفتی محمد الیاس صاحب دامت برکاتہم العالیہ)

08/09/2026

اپنے مدارس کے طلباء پر خرچ کریں۔ اس کا خیال رکھیں
اللہ تعالٰی آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے گا
شیخ القرآن والحدیث مفتی محمد الیاس صاحب

06/09/2026

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
بے شک اللہ تعالٰی کی پکڑ بہت سخت ہے
شیخ القرآن والحدیث مفتی محمد الیاس صاحب

05/09/2026



28/08/2026

جمعۃ المبارک دن کے فضائل۔ جمعہ کے دن اول وقت (پہلی گھڑی یا ساعت) میں مسجد جانے کا ثواب
شیخ القرآن والحدیث مفتی محمد الیاس صاحب

25/08/2026

جرگہ کے اصول اور جرگہ کرنے والوں کے لیے انتہائی اہم اور ضروری پیغام 📢
شیخ القرآن والحدیث مولانا عطاء الرحمن صاحب دامت برکاتہم

25/08/2026

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم
کی اصلاحی سہ روزہ میں البرہان کراچی آمد

24/08/2026
24/08/2026

تمام علماء کرام کو اللہ تعالٰی جزاء خیر عطا فرمائے

24/08/2026

سفر سعودی عرب- مولانا صاحب اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں- اللہ تعالیٰ آپ کے سفر کو آسان کرے، آپ کی تمام دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ باحفاظت واپس لائے۔ آمین۔آپ کا یہ سفر انشاء اللہ بہت بابرکت ہوگا۔

اے نوجوانو! دنیا کے لیے تو ہم گھنٹوں نکال لیتے ہیں، کیا اپنے رب کے کلام کے لیے صرف 15 منٹ نہیں دے سکتے؟آئیے! قرآن سے اپن...
20/08/2026

اے نوجوانو! دنیا کے لیے تو ہم گھنٹوں نکال لیتے ہیں، کیا اپنے رب کے کلام کے لیے صرف 15 منٹ نہیں دے سکتے؟
آئیے! قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط کریں اور درسِ قرآن کی اس بابرکت محفل میں شریک ہوں۔تمام نوجوانوں کو درخواست دی جاتی ہے خصوصی محلہ زورمنڈی والوں_ صرف 15 منٹ درس قران کے لئے وقف کریں ۔

Address

Main Dir Chitral Road Khall
Peshawar

Telephone

+923169969992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ مدینۃ العلوم الاسلامیہ خال زورمنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to مدرسہ مدینۃ العلوم الاسلامیہ خال زورمنڈی:

Shortcuts

Share

Category