22/05/2026
مومنین کرام نوٹ فرما لیں!
مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے اعلان کے مطابق، نمازِ عید الاضحٰی انشاء اللہ 27 مئی 2026 بروز بدھ، صبح ٹھیک 07:00 بجے ادا کی جائے گی۔
مقام: مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار، پشاور شہر
بامامت: مولانا یاور عباس کربلائی صاحب
منجانب: مسجد کمیٹی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار پشاور
بذریعہ: شیعہ ڈسکشن فورم پشاور
(رابطہ نمبر: 03005941730)