Al-Hussani Fadrasion Dappa

Al-Hussani Fadrasion Dappa plz like and share for more islamic information.

09/11/2025
20/11/2024

رہبر کی پہچان!

19/11/2024

🎥 رسول اکرم اور حضرت فاطمہ زہرا کی آخری گفتگو

🔸 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 30 دسمبر 2019 کو اپنے فقہ کے درس خارج میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آخری گفتگو کے بارے میں ایک حدیث کی تشریح کی۔

#اسلام #پیغمبر #زوجہ #ماں

📿نماز عشق
18/11/2024

📿نماز عشق

🏡 اسلامی گھرانہ: بیوی کی حیثیت سے عورت کا کردار عشق و سکون کا باعث ہے🔸بیوی کے کردار میں عورت سب سے پہلے آرام و سکون کا م...
03/11/2024

🏡 اسلامی گھرانہ: بیوی کی حیثیت سے عورت کا کردار عشق و سکون کا باعث ہے

🔸بیوی کے کردار میں عورت سب سے پہلے آرام و سکون کا مظہر ہے: "و جَعَلَ منھا زوجھا ليَسكُنَ اِلَيھا" آرام و سکون! کیونکہ زندگی تلاطم اور الجھنوں سے بھری ہوئي ہے۔ مرد اس دریائے زندگی میں کام کاج کی مشغولیت اور پریشانیوں سے الجھا ہوتا ہے۔ وہ جب گھر آتا ہے تو اسے آرام و سکون کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ چین اور سکون گھر میں بیوی پیدا کرتی ہے۔

امام خامنہ ای
2 فروری 2023



#اسلام #گھرانہ #عورت #بیوی #عشق


Copyright

28/10/2024

دعا توسل 🤲🥰

05/10/2024

ہم یہ خوبصورتی ھیبت و جلالت حسین ع کی تربت سے لیا کرتے ہیں۔۔۔
بعد از نماز رھبر کا خاک شفاء سے توسل کرنا ملاحظہ فرمائیں ❣️

#لبیکیاحسین

28/09/2024

فَاِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْغٰلِبُوْنَ 🚩✊
"فتح ہمیشہ خدا کی راہ میں جھاد کرنے والے مجاھدین کی ہوگی"

جو قوم شہادت کو سعادت سمجھتی ہو اس قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ ✌️

گھر کا ماحول بچے کی تربیت پر اثر انداز ہوتاہے۔
19/09/2024

گھر کا ماحول بچے کی تربیت پر اثر انداز ہوتاہے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hussani Fadrasion Dappa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share