13/10/2022
کراچی کے دو حلقوں میں 16 اکتوبر کو شیڈول ضمنی انتخابات کے لئے عمران خان کے کھلاڑیوں کی تیاریاں عروج پر!!!
مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر آج قائد آباد چوک ، ملیر کے مقام پر جلسے سے خطاب کرینگے۔