شوری اھل الحدیث جمرود ضلع خيبر

شوری اھل الحدیث جمرود ضلع خيبر یہ پیج شوری اہل حدیث جمرود کے آفشل پیج ہے اس سے شوری اہل حدیث جمرود کے دعوتی و تنظیمی نشریات شئیر ہوگ

19/08/2026
31/07/2026

کل رات شیخ دوکتور محمد محمدی کے گھر پر پاکستان سے آئے ہوئے شیخ ھشام الہی ظہیر بن شیخ شہید احسان الٰہی ظہیر سے ملاقات ہوئی
اس موقع پر دوکتور ابوبکر ٫ شیخ عبد القیوم ٫ ابو عبداللہ العازمی کویتی شیخ عبدالسلام خیبری حاجی شاولی اور نصر اللہ آفریدی بھی موجود تھے

17/06/2026

محرم میاشتې شروع کیدو سره ستاسو دا جوند نه یو کال کم شو
شیخ ابو حسان اسحاق

🖤 افسوسناک خبر 🖤💔 گزشتہ رات  شوری اہل حدیث جمرود کے ناظم تبلیغ قاری عمیر ابو اسامہ صاحب کو ظالموں کی فائرنگ کا نشانہ بنا...
13/06/2026

🖤 افسوسناک خبر 🖤

💔 گزشتہ رات شوری اہل حدیث جمرود کے ناظم تبلیغ قاری عمیر ابو اسامہ صاحب کو ظالموں کی فائرنگ کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا۔

ہم اس بزدلانہ اور ظالمانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دین کی خدمت کرنے والے افراد پر حملے کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ابو اسماء صاحب کو شفاءِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ان کے تمام زخموں کو جلد صحت یاب فرمائے اور انہیں اپنے فضل و کرم سے مکمل صحت عطا کرے۔

یا اللہ! مظلوم کی حفاظت فرما، ظالموں کو ہدایت دے یا انہیں ان کے برے اعمال کا انجام دکھا۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ ابو اسماء صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ہر دلعزیز، ملنگ صفت، خوش مزاج اور...
12/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ہر دلعزیز، ملنگ صفت، خوش مزاج اور انسان دوست شخصیت الحاج تاج محمد آفریدی ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہوگئے۔

مرحوم اپنی زندگی میں غریبوں، یتیموں اور بے سہارا افراد کا سہارا تھے۔ ان کی سماجی خدمات، اعلیٰ اخلاق اور عوام کے ساتھ محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا انتقال نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے خیبر کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

شوری الحدیث جمرود مرحوم کے اہلِ خانہ اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی تمام نیکیوں کو شرفِ قبولیت بخشے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

عیدگاہ نماز کے وقت
25/05/2026

عیدگاہ نماز کے وقت

25/05/2026

2. صحابہ کرام کا عمل:امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں تعلیقاً ذکر کیا ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما عشرہ ذو الحجہ میں بازاروں میں نکلتے اور تکبیر کہتے تھے، اور لوگ بھی ان کے ساتھ تکبیر کہتے تھے۔

23/05/2026

❤️

الحمد لله !!! دستار طلباء اور تقسیم انعامات!!!اج بروز جمعہ بعد از نماز ظھر جامع مسجد ومدرسہ ابوبکر صدیق رض سخی پل میں دس...
22/05/2026

الحمد لله !!!
دستار طلباء اور تقسیم انعامات!!!
اج بروز جمعہ بعد از نماز ظھر جامع مسجد ومدرسہ ابوبکر صدیق رض سخی پل میں دستار فضیلت کے سلسلے میں ایک پر وقار جلسہ منعقد ہواتھا
جس میں شیخ عبید اللہ البشاوری صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے مخصوص انداز میں پر اثر اور مدلل خطاب ارشاد فرمائے اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں!
اس اجتماع سے ان کے علاوہ کئ علماء نے خطابات فرمائیں جس میں
نائب امیر شوری مولانا محمد انور صاحب
ناظم شوری مولانا نقیب اللہ صاحب
اور مولانا محمد یونس صاحب نے بہترین بیانات ارشاد فرمائیں ،،
مجلس کے اخر میں حفظ وناظرہ سے فارغ طلباء کو دستار پہناۓ گۓ اور ممتاز انے والے طلباء میں انعامی شیلڈ اور اسناد تقسیم ہوۓ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان طلباء کو خدمت دین اور علاقے کی دینی و دنیاوی امور کے لیۓ باعث خیر اور نفع بخش ثابت کریں !!!
نشر کرده رحمت آفریدی

Address

Peshawar
90901

Telephone

+92 341 9861993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شوری اھل الحدیث جمرود ضلع خيبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to شوری اھل الحدیث جمرود ضلع خيبر:

Shortcuts

Share