The Shiites of Peshawar - شیعانِ پشاور

The Shiites of Peshawar - شیعانِ پشاور The Shiites of Peshawar is NON-PROFIT Social Media Organisation started by Shia Youth of Peshawar. To promote Azadari Imam Hussain specially frm Peshawar

🔴 پوری دنیا کے حقیق مددگار سے مدد طلب کریں سبیاابن رسول اللہ یا صاحب العصر و الزمان آپنی امت کی مدد کے لیئے آئین ھمارا پ...
28/08/2022

🔴 پوری دنیا کے حقیق مددگار سے مدد طلب کریں سب
یاابن رسول اللہ یا صاحب العصر و الزمان آپنی امت کی مدد کے لیئے آئین
ھمارا پاکستان آپ کی مدد کا طلبگار ھے مولا
مولا لوگ بھت پریشان حال ھین آپ وقت کے امام ع سے پاکستان کے لوگوں کی مدد فرمائین مولا 😭🙏
🤲🏻 اللھم عجل لولیك الفرج 🤲🏻

🤲🏻 اللھم عجل لولیك الفرج 🤲🏻

🤲🏻 اللھم عجل لولیك الفرج 🤲🏻

27/08/2022
23/08/2022

اے شہیدوں تم کہاں ہو

پشاور کے نامور ذاکرِ اہلبیت (ع) فارسی روضہ خوان شہیدِ خانہِ خدا مجاہد علی آکبر آخونزادہ گذشتہ برس محرم الحرام میں مہندی شہزادہ قاسم ع کی مجلس پڑھ رہے ہیں۔

کیسے کیسے ہیرے ہم لوگوں نے منوں مٹی تلے دفنا دیئے🥲

23/08/2022

شبِ عاشور جلوس واپسی
محرم الحرام 1444ھ
آگست 2022ء

شہادت امام زین العابدین علیہ السلام 26 محرم 1444ھ سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلہ شہادت بیمارِ ک...
22/08/2022

شہادت امام زین العابدین علیہ السلام

26 محرم 1444ھ سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلہ شہادت بیمارِ کربلا سیدالساجدین امام زین العابدین علیہ السلام بمطابق 26 محرم بتاریخ 25 اگست 2022ء بروز جمعرات بوقت 8:00 بجے شب قدیمی امام بارگاہ بی بی صاحبہ تحصیل گنج پشاور میں منعقد کی جائیگی۔ جس سے ذاکرِ اہلبیت ع جناب آغا سید ظاہر علی شاہ کاظمی صاحب خطاب فرمائیں گے۔
بعد از مجلس تابوتِ بیمارِ کربلا امام زین العابدین ع برآمد کیا جائے گا اور پشاور کی تمام مرکزی ماتمی سنگتیں پرسہ داری پیش کریں گی، تمام مومنین سے بروقت شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔

ملتمسِ دعا
خادمِ فرشِ عزا آغا سید جواد حسین کاظمی و پسران

یا ابوالفضلؑ لوگ کہتے ہیں کہ اربعین پر کربلا جانے والوں کی فہرست آپ بناتے ہیں مولاؑ میرا بھی یقین ہے کہ کوئی شخص امام حس...
21/08/2022

یا ابوالفضلؑ لوگ کہتے ہیں کہ اربعین پر کربلا جانے والوں کی فہرست آپ بناتے ہیں مولاؑ میرا بھی یقین ہے کہ کوئی شخص امام حسینؑ کی زیارت نہیں کرسکتا اگر آپ کی اجازت نہ ہو تو مولاؑ ہم سب پریشان ہیں۔۔ دل کربلا کی زیارت کو تڑپ رہا ہے اتنے سال سے دوری برداشت کر رہے ہیں لیکن اب بس ہو چکی ہے .دل ڈوبتا جا رہا ہے پاک مولاؑ پاک بی بی س کے صدقے میں ہم سب کو اس سال کربلا معلیٰ کی زیارت نصیب کیجیے آمین🤲🤲🚩🚩🚩

20/08/2022

کربلا جانے کی خواہش ہے
مگر ہوں میں غریب..
جانے کسں روز ہو گا تیرا دیدار نصیب۔۔
تیری دہلیز پہ مر جاؤ میں روتے روتے ۔۔۔
اور دفنا دیا جاو تیرے روزے کے قریب ۔۔
یا حسین ع یا حسین ع یا حسین ع

اے اللہ!جب مجھے قبر میں اُتارا جائے اُس وقتمجھے امامِ حسینؑ کی شفاعت نصیب فرما!
19/08/2022

اے اللہ!
جب مجھے قبر میں اُتارا جائے اُس وقت
مجھے امامِ حسینؑ کی شفاعت نصیب فرما!

07/08/2022

لا رہاہوں میں لاشہِ اکبر (ع)
اُمِ لیلہ سنبھال اکبر (ع) کو

حمزہ نقوی | شبِ ہفتم | محرم الحرام 1444ھ | 2022 | امام بارگاہ بی بی صاحبہ گنج پشاور

محرم الحرام 1444ھ - 2022مجلسِ عزا شبِ ہفتم | میں کلا رہ گیا اکبر | معروف نوحہ خواں جناب حمزہ نقوی | امام بارگاہ بی بی صا...
06/08/2022

محرم الحرام 1444ھ - 2022
مجلسِ عزا شبِ ہفتم | میں کلا رہ گیا اکبر | معروف نوحہ خواں جناب حمزہ نقوی | امام بارگاہ بی بی صاحبہ تحصیل گنج پشاور

مکمل ویڈیو

قدیمی مجلسِ عزا شبِ ہفتم امام بارگاہ بی بی صاحبہ پشاور

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Shiites of Peshawar - شیعانِ پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share