Imambargah Agha Syed Ali Shah Rizvi Al Qumi

Imambargah Agha Syed Ali Shah Rizvi Al Qumi Very Historical imambargah in Peshawar

03/11/2023

ضروری اعلان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پشاور کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی محرم کمیٹی کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں۔ قومی محرم کمیٹی قوم کا نمائندہ ادارہ ہے جو قومی عزت و وقار کے ساتھ اتحاد و اتفاق کے امور کی بجاآوری پر یقین رکھتا ہے۔ یقینا" قوم کے وسیع تر مفاد میں قومی اتحاد اہمیت کا حامل ہے تاہم قومی محرم کمیٹی رسہ کشی و "ہم چوں من دیگرے نیست " کی سیاست پر قطعنا" یقین نہیں رکھتی۔ کیونکہ اگر قومی خدمت بمعنی عبادت کے ہے تو پھر خود پرستی اور خود نمائی کے خ*ل سے نکل کر صرف اور صرف خوشنودی محمد و آل محمد کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی خواہشات کی قربانی دینا ہو گی۔ قومی محرم کمیٹی اس ضمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے رابطوں میں ہے اور اپنے اسی موقف کے تحت قومی خدمات انجام دیتی آئی ہے اور انشاءاللہ اپنی خدمات کا سلسلہ مزید بہتر انداز میں آگے بڑھاتی رہے گی۔

آغا سید مرتضی عباس رضوی
ترجمان قومی محرم کمیٹی

02/09/2023
01/08/2023

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا
Bomb blast in Bajaur Agency

01/08/2023

9محرم 28 جولائی 2023
امام بارگاہ حسینیہ حال صدر

01/08/2023

9 محرم 28 جولائی 2023
امام بارگاہ حسینیہ حال صدر پشاور

01/08/2023

10 محرم 29 جولائی بروز ہفتہ 2023
امام بارگاہ آغہ سید علی شاہ رضوی القمی۔
کوچہ جان محمد خان۔ پشاور۔

01/08/2023

10 محرم 29 جولائی 2023
جلوس ذوالجناح امام بارگاہ آغہ سید علی شاہ رضوی القمی۔
کوچہ جان محمد خان۔پشاور

Address

Kocha Jan Mohammad Khan, Kochi Bazaar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imambargah Agha Syed Ali Shah Rizvi Al Qumi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share