Allah Hu Akbar "الله أكبر"

Allah Hu Akbar "الله أكبر" This Page Is A Place For MUSLIMS & NON-MUSLIMS tO Inspire You tO Be A Better Person,
ISLAM Is A Way Of Life, Join Us tO Know About ISLAM ..

04/09/2025

تمام عاشقانِ مصطفیٌ کو 1500واں جشن عید میلادالنبیٌ مبارک ہو۔

وہ مدینہ جو کونین کا تاج ہےجِس کا دیدار مومِن کی معراج ہےزندگی میں خُدا ہر مُسلمان کووہ مدینہ دِکھا دے تو کیا بات ہے❤️
29/03/2023

وہ مدینہ جو کونین کا تاج ہے
جِس کا دیدار مومِن کی معراج ہے
زندگی میں خُدا ہر مُسلمان کو
وہ مدینہ دِکھا دے تو کیا بات ہے❤️

بنو ھاشم کسی کے استقبال کیلئے نہیں اٹھیں گے لیکن!  طبرانی المعجم الکبیر اور خطیب و کنز العمال میں ہے یقوم الرجل من مجلسہ...
25/03/2023

بنو ھاشم کسی کے استقبال کیلئے نہیں اٹھیں گے لیکن! طبرانی المعجم الکبیر اور خطیب و کنز العمال میں ہے یقوم الرجل من مجلسہ لاخیہ الا بنی ھاشم لا یقومون لاحد ہر شخص اپنے بھائی کے لئے اپنی مجلس سے اٹھے مگر بنی ہاشم کسی کے لئے نہیں اٹھیں گے لیکن مقام سیدہ کائنات زھراء بتول یہ ہے کہ بنو ھاشم کے سید و سردار بلکہ کل کائنات کے سردار جس ہستی کیلئے اٹھ کھڑے ہوں اسے زھراء بتول کہا جاتا ہے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں وَكَانَتْ إِذَا دَخَلَتْ عَلَيْهِ ، قَامَ إِلَيْهَا وَقَبَّلَهَا ، وَرَحَّبَ بِهَا ، وَأَخَذَ بِيَدِهَا وَأَجْلَسَهَا فِي مَجْلِسِهِ جب سیدہ کائنات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں تشریف لاتیں تو رسول پاک سیدہ پاک کیلئے کھڑے ہوجاتے اور انکو بوسہ دیتے انکو مرحبا فرماتے دست مبارک پکڑتے اور اپنی جگہ بٹھا دیتے یہ شان و مقام ساری کائنات میں فقط جگر گوشہ رسول کا ہے

شعبان کا چاند نظر آگیا
21/02/2023

شعبان کا چاند نظر آگیا

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَ...
18/02/2023

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ۔۔

اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔

”شَاہِ مَردَاںْ شیرِ یَزدَاںْ قُوَتِ پَروَردِگَار لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِی لَا سَیف اِلَّا ذُوالفِقَارْ   ؑ
05/02/2023

”شَاہِ مَردَاںْ شیرِ یَزدَاںْ قُوَتِ پَروَردِگَار
لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِی لَا سَیف اِلَّا ذُوالفِقَارْ

ؑ

11/11/2022
۱۱ ربیع الثانی ۱۴۴۴ھ عیدی غوثیہ بڑی گیارھویں شریفحضور غوث الاعظم دستگیر، پیرِ پیراں، شاہ جیلاں، محبوب سبحانی،قطب ربانی،ش...
06/11/2022

۱۱ ربیع الثانی ۱۴۴۴ھ عیدی غوثیہ بڑی گیارھویں شریف
حضور غوث الاعظم دستگیر، پیرِ پیراں، شاہ جیلاں، محبوب سبحانی،قطب ربانی،شہبازِ لامکانی،ہیکل یزدانی،غوث اکبر، غوث معظم،میراں محی الدین،
السید شیخ عبد القادر جیلانی الحسنی والحسینی البغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ و رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کو ربیع الغوث شریف بہت بہت مبارک ہو۔

عید گاہ ما غریباں کوئے تو
انبساط عید دیدن روئے تو

صد ھزاراں عید قربانت کنم
مفلسانیم آمدہ در کوئے تو

شیٗاً للہ از جمالِ روئے تو

دست بکشا جانبِ زنبیلِ ما
آفریں بر ہمتِ بازوئے تو

اے ھلال ما خم ابروئے تو

کعبہ من قبلہ من روئے تو
سجدہ گاہ عاشقاں ابروئے تو

چاند نکلا حسن کے شبستان کا مرحبا مرحبا 🌙ماہ ربیع الغوث شریف کی آمد تمام اہلِ ایمان و طریقت کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کری...
28/10/2022

چاند نکلا حسن کے شبستان کا مرحبا مرحبا 🌙
ماہ ربیع الغوث شریف کی آمد تمام اہلِ ایمان و طریقت کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و اہلبیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و حضور غوث الاعظم دستگیر حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ و رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ پر اس پاک اور بابرکت مہینے کے صدقے سے کرم و فضل کے دروازے کھول دیے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحق بفضل پنجتن پاک علیہم السلام ۔
از طرف:
آغہ سید ماجد علی شاہ گیلانی قادری چشتی نظامی و جملہ خانوادہ
(سجادہ نشین دربار عالیہ سید حامد شاہ گیلانی رح متصل دربار شاہ مسافر غازی رح ، سرپرست اعلیٰ بزمِ درود پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:  ‏جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا...
21/01/2022

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

‏جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔‏(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
آج جمعہ ہے آئیے پیارے آقا کریم ﷺکی بارگاہ میں زیادہ سے زیادہ درود پاک پیش کریں۔ ‏

❤️❤️❤️
15/10/2021

❤️❤️❤️

کہہ دو کہ خاتم النبیّن حضرت محمـــــــدؐ سے بڑھ کر کوئی افضل ہستی نہیں ﮬﮯ 💞
25/09/2021

کہہ دو کہ خاتم النبیّن حضرت محمـــــــدؐ سے بڑھ کر کوئی افضل ہستی نہیں ﮬﮯ 💞

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah Hu Akbar "الله أكبر" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allah Hu Akbar "الله أكبر":

Share